Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بہن کی حیثیت سے مجھے بہت تکلیف ہے جو کچھ انھوں نے عمران خان کے ساتھ کیا ہے،ہمیں کہا گیا آپ حراست میں ہیں،آپ کو تھانے لے کر جا رہے ہیں، پھر ہمیں موٹروے پر ویرانے میں اتار دیا گیا۔ میرا بیٹا کبھی معافی نہیں مانگے گا۔ عمران خان کی بہن ،حسان نیازی کی والدہ نورین نیازی کی گفتگو۔
https://twitter.com/x/status/1910404553482154388
عمران خان کی بہن ریاستی بدمعاشی کا احوال بیان کرتے ہوۓ
ہمیں کہا گیا کہ آپ کی ملاقات نہیں واپس چلے جائیں پھر کال کی اور کہا کہ آپ مل سکتے ہیں جب وہاں گئے تو کہا علیمہ خان کے بغیر ملاقات ہو گی ہم نے علیمہ کے بغیر جانے سے انکار کر دیا
پھر انہوں نے پولیس بلا کر بد تمیزی کروائی
https://twitter.com/x/status/1910442085020213617