Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت نظام کے بادشاہ نواز شریف ہے،اسٹیبلشمنٹ نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے کہ نوازشریف کو ہٹانا اور عمران خان کو لانا بڑی غلطی تھی، منیب فاروق
میاں نواز شریف کیسے اس نظام کے بادشاہ ہیں؟ اور وہ کیسے اس نظام کو اپنی مرضی سے چلا رہے ہیں؟ میں آپ کو اس کی کچھ مثالیں بھی دوں گا۔ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی ٹاپ قیادت سمجھتی ہے کہ نواز شریف بہت جہاندیدہ اور بہترین انسان ہیں۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1910608768649289778