تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کی آفر کردی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
دیر نہ کریں ۔۔۔ کل کو چھوڑیں آج ہی اپوزیشن بینچوں پر آ جائیں ۔۔۔ پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو آفر دے دی ..!

پیپلز پارٹی حکومت کا ساتھ چھوڑنے میں بہت دیر کر دے گی کیونکہ ن لیگ نے سندھ کا ترقیاتی بجٹ پہلے ہی مار لیا ہے جب تک پیپلز پارٹی اس حکومت کو چھوڑے گی تب تک بہت دیر ہو چکی ہو گی، دیر نہ کریں آج ہی اپوزیشن بینچوں پر آ جائیں، اسی میں ملک کا فائدہ ہے، بیرسٹر سلمان نیازی نے پیپلز پارٹی کو آفر دے دی
https://twitter.com/x/status/1910601845224915005
 

Back
Top