Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شیر افضل مروت کی قیادت میں پی ٹی آئی کے 15 ایم این ایز حکومت کیساتھ جڑچکے ہیں جو نہیں چاہتے کہ حکومت چلی جائے،جبکہ مزید دو دھڑے اور بھی حکومت کیساتھ ہیں، اختیار ولی کا بڑا دعوی
https://twitter.com/x/status/1911308222159298609
"اختیار والی کا کلپ میں نے دیکھا ہے، جہاں پر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ میری قیادت میں پی ٹی ائی کے 15 اراکین اسمبلی، ان کی جماعت کے ساتھ جڑ چکے ہیں۔ یہ سراسر جھوٹا کلیم ہے! سچ تو یہ ہے، کہ میں نے کسی بھی فارورڈ بلاک کا حصہ بننے سے انکار کیا ہوا ہے۔ یہاں تک کہ جنہوں نے مجھے رجوع کرنے کی کوشش کی، میں نے ان کو بھی واضح پیغام دیا ہوا ہے، کہ نہ میں خان کی پارٹی کو تقسیم کر سکتا ہوں، اور نہ ہی میں خان کی پارٹی میں کسی بھی
splinter group
کا حصہ بن سکتا ہوں۔
میری تمام توقعات، امیدیں، خان صاحب سے ہیں۔ جس دن خان صاحب نے بلا لیا، میرے تمام مسئلے مسائل پی ٹی ائی کے ساتھ ختم ہو جائیں گے۔ اور اگر پی ٹی ائی میں نہ رہا تو سیاست کو بھی خیر اباد کہوں گا، لیکن مستقبل میں کبھی بھی، کسی اور دوسری پارٹی کے ساتھ جڑ کر سیاست کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔"
شیر افضل خان مروت
https://twitter.com/x/status/1911511289790161030

Last edited by a moderator: