ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہماری پہچان ہے، عون چوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز محمد عون چوہدری کا پاکستان کی پہلی اوورسیز کنونشن کے حوالے سے اظہارِ خیال

"ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہماری پہچان ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں کے دل آج بھی اپنے وطن سے جڑے ہوئے ہیں۔ حکومتِ پاکستان اور اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن پہلا اوورسیز کنونشن منعقد کرنے جا رہی ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم سب ایک ہو کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک نئی مثال قائم کریں "
https://twitter.com/x/status/1911136999173484867
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Lol. this clown can only address overseas Pakistanis from within the confines of a room behind a camera.
How about coming out to meet the Pakistanis you are talking about
 

Back
Top