Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بلوچستان میں بظاہر حکومت پی پی کی ہے مگر دراصل یہ لوگ زرداری کے خریدے ہوئے ہیں۔ جو فوج کے لیے کام کرتے ہیں اور بلوچستان میں ہمیشہ سے یہی ہوتا ہے کھبی یہ لوگ ن لیگ میں ہوتے ہیں اور کھبی پی پی میں ۔۔!نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1911009707621302529
https://twitter.com/x/status/1911009707621302529