کہنے کو تو یہ ایک سیاسی حکومت ہے مگر اصل میں یہ ذاتی ملازموں کی حکومت ہے

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1911419538479993336
ذاتی ملازموں کو وزیر اور مشیر کے عہدوں پر بٹھا کر گھر اور حکومت کا فرق مٹا دیا گیا ہے۔ پرسنل اسٹاف آفیسرز (پی ایس اوز) پرسنل سیکرٹریز اور اے ڈی سی ماضی میں کبھی اتنے طاقتور اور بااختیار نہیں ہوئے جتنے آج کل ہیں۔ سیاست اور جینوئن اہل سیاست پچھلی صفوں میں بٹھا دیئے گئے ہیں جبکہ یس سر، یس سر کہنے والے سب سے نمایاں نظر آ رہے ہیں۔ کہنے کو تو یہ ایک سیاسی حکومت ہے مگر اصل میں یہ ذاتی ملازموں کی حکومت ہے

https://twitter.com/x/status/1911458087241678959
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)

Warach is one of them (servant)
 
Back
Top