Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کان کنی کے نئے طریقے، نئی مصنوعات، یہ تمام عناصر ہمارے پیداواری مستقبل کے لیے نہایت اہم ہیں، امریکی اراکین کانگریس نے دورہ پاکستان کو کامیاب اور مثبت قرار دیدیا۔۔۔!!!
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات اس لئے ضروری ہیں کہ ہم دونوں مُلک آزادی پر یقین رکھتے ہیں، پاکستانیوں میں بے شمار خوبیاں موجود ہیں، یہ لوگ محنتی، تعلیم یافتہ اور خاندانی ہیں، امریکی کانگریس ارکان کا اظہار خیال
https://twitter.com/x/status/1911682374439469063