ہمارے دین میں فتنے سے کوئی ڈیل ممکن نہیں،اسحاق ڈار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے دین میں فتنے سے کوئی ڈیل ممکن نہیں، جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات میں حصہ لیا، وہ اب اس کی قیمت ادا کر رہے ہیں، اسحاق ڈار

جو لوگ سیاست کرنا چاہتے ہیں، انہیں پاکستان واپس آ کر سیاسی میدان میں حصہ لینا چاہیے۔ بیرون ملک بیٹھ کر لاکھوں ڈالر خرچ کر کے پاکستانی اداروں کو بدنام کرنا نہ صرف قابل مذمت ہے بلکہ اس کا سخت نوٹس لیا جانا چاہیے۔ اسحاق ڈار

حکومت ایک لاکھ ساٹھ ہزار ہنرمند افراد کو بیلاروس بھیجنے کا منصوبہ رکھتی ہے تاکہ ملک کے نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع میسر آ سکیں۔ نائب وزیراعظم

بات چیت اسی وقت ممکن ہے جب مخالفین سرینڈر کریں اور آئین و قانون کے دائرے میں آئیں۔اسحاق ڈار

لاکھوں ڈالرز دے کر لیٹراسپانسر کرنے، لابیز کرنے اور مسلح افواج کو بدنام کرنے سے گھٹیا کوئی کام نہیں۔ وطن ماں کی طرح ہوتا ہے اور ماں کے خلاف ایسی حرکتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے۔ اسحاق ڈار
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

یہ چور کا بچہ دین کو بھی جانتا ہے تو پھر چوری کیوں کرتا ہے اور چوروں کی دلالی کیوں کرتا ہے؟
 
Will_Bite

....تہمارا دین ہی فتنہ ہے . خباثت نری .
 
farrukh77

MPA (400+ posts)

deen ki bat tum jaise choor frodyo k muh se achi nahi lagti deen ye bhi nahi kehta k election choori kar k hukumat me awo deen ye bhi nahi kehta k begunhaoo ko jail me bandh rakho deen ye bhi nahi kehta k khud sakhta sasish kar k 9th may me masoom logo ko sazai do sharam aani chahye dawn leaks pe sharam aani chahye gerno bajwa or faiz pe london beyh k galliya dayne ki musalah fouj ki badnami us waqt hoi jub app musharaf ka jahaz utarne nahi day rahy thy janab awam ko bewaqoof bna na chuhre ab
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ چور کا بچہ دین کو بھی جانتا ہے تو پھر چوری کیوں کرتا ہے اور چوروں کی دلالی کیوں کرتا ہے؟

آپ نے تو اسکا سارا دین اتار کر اسکے ہاتھ میں پکڑا دیا ہے

Good shot..
 
Back
Top