تو سمجھا جائے گا کہ عمران خان مذاکرات یا ڈیل پر رضامند ہیں۔ حامد میر

jigrot

Minister (2k+ posts)
اگر علیمہ خان یا سلمان اکرم راجہ عمران خان سے ملاقات کر کے اعظم سواتی کے دعوے کی تصدیق کرتے ہیں تو سمجھا جائے گا کہ عمران خان مذاکرات یا ڈیل پر رضامند ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1911484696141197450
کیسا چوتیا آدمی ہے حامد میر اور اس جیسے بہت سے لوگ ، ڈیل ڈیل کی رٹ لگا رکھی ہے مگر جو جھوٹے کیسس بنائے ہیں ان کا کوئی کچھ نہیں کہتا یار یہ تو غنڈہ گردی ہے ، یا تو عدالت میں کیس چلنے دو اور فیصلہ انصاف پر کرو یا پھر ڈیل ڈیل کی بکواس بند کرو ، زبردستی اور غنڈہ گردی سے ایک شخص کو جیل میں بند کردیا ہے عدالت میں کیس چلنے نہیں دیتے اور جو چلتے ہیں ان پر انصاف کی دھجیاں اڑا دی جاتی ہیں او بھائی جب کچھ بھی آزاد اور انصاف پر نہیں ہے تو وہ کیسے جیل سے باہر آئے گا
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
If Imran Khan wanted to make a deal like the corrupt boot-linking Sharif mafia, he would have done it a long time ago.
 

Back
Top