Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
انٹرنیٹ خراب ہے عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش نہیں نہیں کیا جاسکتا۔ جیل عملے کو عدالت کا جواب
گزشتہ چھ ماہ میں ان کیسز میں درجنوں سماعتوں اور عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان کی پیشی کا مکمل نہیں ہوسکا ہے۔ ہر دفعہ انٹرنیٹ خراب ہوتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1911999465080209885
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں،احتجاج و توڑ پھوڑ کے پانچ مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماع۔۔کیسز کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج حمد افضل مجوکہ نے کی۔ بانی پی ٹی آئی و بشری بی بی کی جانب سے خالد یوسف چوہدری عدالت میں پیش
آج توقع ہے عمران خان کو پیش کیا جائے گا۔ عدالتی حکم آج بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کا ہے۔ خالد یوسف چوہدری
ععمران خان کی پیشی کی کوشش تو میں نے بھی کی ہے۔جیل حکام کوئی لیٹر بھی لکھا ہے۔ جج محمد افضل مجوکہ کا عدالتی عملہ سے اسفسار۔
جی ایک لیٹر آیا ہے۔ عدالتی عملہ
پھر ویڈیو لنک کی کیا صورتحال ہے۔جج محمد افضل مجوکہ کا عدالتی عملہ سے اسفتسار
جیل حکام سے چیک کرتے ہیں۔ عدالتی عملہ
آپ انتظار کریں ویڈیو لنک کا چیک کرتے ہیں۔ جج محمد افضل مجوکہ کا وکیل خالد یوسف چوہدری سے مکالمہ
سماعت میں وقفہ کر دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1911989745854324779