پہلے خان کی رہائی پھر مائنز اینڈ منرلز ایکٹ۔۔۔سلمان اکرم راجہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے خان کی رہائی پھر مائنز اینڈ منرلز ایکٹ۔۔۔!!

جب تک عمران خان رہا نہیں ہونگے تب تک خیبر پختنخوا کی صوبائی حکومت مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 پاس نہیں کرے گی۔عمران خان کی رہائی سے یہ بل مشروط ہے۔۔۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
https://twitter.com/x/status/1911878384768126994
کیا آپ بطور سیکرٹری جنرل مینرل بل کو موجودہ حالت میں منظور کرتے ہیں؟ سوال

جی نہیں ، میں سمجھتا ہوں کہ اس بل کو اس وقت پاس کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہمارے پاس 2017 کا قانون ہے اس کے مطابق کام ہو رہا ہے اور اس میں اختیارات بھی زیادہ ہیں ، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1911860884126711916
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


قدرت کی طرف سے موقع ہے اگر خیبر پختونخواہ کے عوام یک زبان ہو کر اپنے معدنی ذخائر کے تحفظ کے لیے کھڑے ہو جائیں تو لالچی جرنیلوں کو منہ کی کھانا پڑے گی
 

Back
Top