اوورسیز کی یہ شکلیں ایک ٹکا بھی خرچ نہیں کرینگی۔حبیب اکرم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

اورسیز کنونشن میں جتنی شکلیں نظر آ رہی ہیں وہ ایک ٹکا بھی پاکستان میں خرچ نہیں کریں گی اورسیز اگر پاکستان میں ایک پلاٹ خرید لیں تو اس کی حفاظت نہیں کر پاتے اس پر قبضہ ہو جاتا ہے اگر کوئی فیکٹری لگا لیں تو بزنس سے متعلقہ ادارے اس قدر زلیل و رسواء کرتے ہیں کہ خدا کی پناہ حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1911984740212625887
پاکستان میں اوورسیز کانفرنس ہوئی ہے اس کانفرنس میں 1500 لوگوں نے شرکت کی اسکی کامیابی اور اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ اس کی سب سے پہلے صف میں اے آروائی کی اینکر سعدیہ عباسی بیٹھی ہوئی ہے اور ان لوگوں کو فیض آباد کے عام سے ہوٹلوں میں ٹھہرایا گیا ہے۔ کوئی 5 سٹار ہوٹلز بھی نہیں دئیے گئے جنکے بارے میں بیانیہ بنایا گیا کہ یہ کھربوں ڈالرز پاکستان میں انوسٹمنٹ کرنے جا رہے ہیں۔

دراصل یہ لوگ نون لیگ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ کوئی بھی ایک اہم شخص نہیں آیا انہوں نے ایک ٹکے کی انوسٹمنٹ نہیں کرنی انکو بھی صرف و صرف عمران خان کے اوورسیز بیانیے کو نقصان پہنچانے کے لیے لایا گیا ہے اسکا بھی فائدہ کوئی نہیں ہونا

اوورسیز کانفرنس میں 1500 لوگ شریک ہوئے، مگر اہم شخصیات غائب تھیں۔ سادہ ہوٹلوں میں قیام سے سرمایہ کاری کا بیانیہ کمزور لگتا ہے۔ نون لیگ سے وابستہ یہ اوور سیز کانفرنس عمران خان کے بیانیے کو نقصان دینے کی کوشش ہے۔ جو مکمل طور پر ناکام رہی، اکبر باجوہ
https://twitter.com/x/status/1912050637296001498
کانگریس مین پاکستان آئے ہوئے ہیں وہ ڈائریکٹ کبھی بھی نہیں کہہ سکتے کہ خان کو رہا کرو اور جیلوں کے دروازے کھول دو۔ انہوں نے یہ بات ضرور کی ہے کہ جمہوریت کی شکل کیسی ہونی چاہیے اور کسی بھی ملک میں سرمایہ کاری تب ہی آسکتی ہے جب وہاں سیاسی استحکام ہو اور عدلیہ آزاد ہو۔ یہ اہم ترین میسج ہے ۔

اب بیک گراؤنڈ میں بہت کچھ چل رہا ہے جب یہ کانگریس مین واپس جائیں گے اور پریس سے خطاب کریں گے تب ہی پتہ چلے گی اصل کہانی۔ حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1912023084242219472
ہمارا نظام اس قدر مفلوج ہو کر رہ گیا ہے کہ نہروں کا منصوبہ ہو یا خیبرپختونخوا میں معدنیات کا بِل ہر چیز متنازعہ ہو چکی ہے منصوبے شروع ہونے سے پہلے ہی شدید متنازع نظر آ رہے ہیں اس کی وجہ ملک میں وفاقی نظام کا نہ ہونا ہے وفاق میں بیٹھے نمائندے عوام کی نمائندگی نہیں کرتے حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1911471604221296941
 
RajaRawal111

پتا ہے پتا ہے - ایسی خبریں عمرانی بوجوں میں دست اور اسہال کا موجب بنتی ہیں
اس میں صبح دوپہر شام پپٹو بسمول کا ایک ایک چمچ افاقہ دیتا ہے

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پتا ہے پتا ہے - ایسی خبریں عمرانی بوجوں میں دست اور اسہال کا موجب بنتی ہیں
اس میں صبح دوپہر شام پپٹو بسمول کا ایک ایک چمچ افاقہ دیتا ہے

ابھی تازہ تازہ ہے

GokllEaXYAAbW86

GoeYm-DXwAAFfx-

RajaRawal111

اپنے چکلے کو کنڈی لگا لے ورنہ لوسر کار واش والا ایک ہزار ارب لے کر آیا ہے اور تیری زنانیاں تو ٹکے ٹکے پر دیتی ہیں

اس نے تیری مشینیں خرید لینی ہیں سب
 
Last edited:

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
پتا ہے پتا ہے - ایسی خبریں عمرانی بوجوں میں دست اور اسہال کا موجب بنتی ہیں
اس میں صبح دوپہر شام پپٹو بسمول کا ایک ایک چمچ افاقہ دیتا ہے

ایک دو نونی بانگڑ ووں کا تو مجھے بھی پتہ ہے کہ کام سے چھٹی لے کر منیرے مستری کے خرچے پر گھر والوں سے ملنے گئے ہیں ، گھر لے جاؤ شائد کچھ انوسٹمنٹ کر جائیں

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Back
Top