Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میں سوشل میڈیا کے استعمال کے حق میں نہیں ہوں ۔میں فیسبک ،ٹویٹر استعمال نہیں کرتا ،پہلے فیس بک اکاونٹ بنایا تھا مگر بہت وقت ضائع ہوتا تھا اس لیے میں نے فیس بک اکاونٹ بند کر دیا ۔میرے اوپر ٹویٹر پر تنقید کی گئی ،اچھا ہوا میرا اکاونٹ ہی نہیں تھا مجھے پتہ ہی نہیں چلا ۔علامہ راغب نعیمی چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل
جو خواتین اپنی تصاویر فیس بک، انسٹاگرام پر لگاتی ہیں انکے لئے شریعت بالکل واضح ہے، شریعت میں عورت کے پردے کا حکم ہے، راغب نعیمی
https://twitter.com/x/status/1912179665361621296