Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یوکرائن، کانگو اور امریکہ نے اپنے ملک کی معدنیات امریکہ کو دینے کی آفر کی ہے،1« یوکرائن نے معدنیات کے بدلے روس سے جنگ بندی کی اپیل کی ہے،2» کانگو نے معدنیات کے بدلے ملک میں مسلح تنظیموں کے خلاف امریکی مدد مانگی،پاکستان نے سیاسی مدد مانگی ہے، حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1912063599557615809