Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مہنگائی بھی کم ہوئی ہے۔۔۔مہنگائی کا جن ایک باربوتل سے نکل جائے تودوبارہ بندنہیں ہوتا۔۔۔بجلی کی قیمتیں کم ہوتی کبھی نہیں سنیں ۔۔۔وزیراعلی مریم نواز
https://twitter.com/x/status/1912414877815124169
کام بہت ہیں، جنہیں گنوانا شروع کروں تو شام ہو جائے، میں نہیں چاہتی آپ کو دھوپ میں مزید انتظار کرنا پڑا، فتنے سے دور 5 سال اِس ملک کو استحکام کے ملیں گے، فتنے کو لوگوں نے پہچان لیا ہے، یہ مُلک ترقی کرے گا، مریم نواز
https://twitter.com/x/status/1912413300681286077
عوام کو کہنا چاہتی ہوں، میری بات دھیان سے سُننا، اللہ تعالیٰ کی مدد اور اُس کے کرم کے بعد حالات بدلے ہیں، 4 سال بھی تو یہاں ایک حکومت رہی ہے، وہ اپنے خزانے بھرتے رہے، آج پاکستان کے ڈیفالٹ کی آواز کسی کونے سے آ رہی ہے، نہیں آ رہی، مریم نواز
https://twitter.com/x/status/1912486220359422435 https://twitter.com/x/status/1912411170360656322 https://twitter.com/x/status/1912462477415100450 https://twitter.com/x/status/1912429444570005751 https://twitter.com/x/status/1912547957343220031 https://twitter.com/x/status/1912415023982620676

Last edited by a moderator: