لیگی ایم پی اے کے بھتیجے کے ہاتھوں تشدد، اغوا کا شکار لڑکی کی مریم سے اپیل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لیگی ایم پی اے کے بھتیجے کے ہاتھوں تشدد، اغوا کا شکار لڑکی کی مریم سے اپیل

لاہور سے لیگی ایم پی اے ملک ریاض کے بھتیجے ملک اسامہ کے ہاتھوں تشدد اور اغواء کا شکار لڑکی نے وزیراعلی پنجاب سے تحفظ کے لیے ویڈیو بیان جاری کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1912400487455818125
شاہدرہ سے ن لیگ کے ایم پی اے ملک ریاض کے بھتیجے ملک اسامہ نے دوستی نہ کرنے پر لڑکی کو زبردستی اغوا کرلیا۔ملزم لڑکی کو اسلحہ کے زور پر ہراساں کرتا رہا۔ لڑکی کو اغواء کے دوران تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1911770705550598374
 
Zeshan Khan

Politcal Worker (100+ posts)
ایک بادشاہ کو اس بات کا غم کھایا جا رہا تھا کہ اس کا دربار خالی رہتا ہے اور رعایا اس کے پاس دربار میں انصاف مانگنے نہیں آتی. کوئی اس کو اہمیت نہیں دیتا. بادشاہ نے اپنے وزیر کو بلا کر شکایت کی تو وزیر موصوف نے اپنی عقل و دانش کے مطابق مشورہ دیا بادشاہ سلامت آپ حکم فرما دیں، آئندہ شہر سے باہر جو بھی مزدوری کرنے جائے گا وہ فلاں پُل پر سے گزر کر جائے گا، وہاں بیٹھے ہمارے سرکاری اہلکاروں سے دس دس جوتے کھا کر جائے گا، بادشاہ کو وزیر کا مشورہ بڑا صائب لگا۔ دوسرے دن ہی بادشاہ کے حکم پر عمل شروع کر دیا گیا جو بھی شہر سے باہر جاتا پُل سے گزر کر جاتا، بادشاہ کے حکم کے مطابق دس دس جوتے کھا کر جاتا، کسی نے دس دس جوتوں کی وجہ نہیں پوچھی، کسی نے احتجاج نہیں کیا، کچھ دن گزرے ہوں گے بادشاہ کو اطلاع دی گئی محل کے باہر لوگوں کا ہجوم ہے آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں، بادشاہ بڑا خوش ہوا۔ آج عوام مجھ سے انصاف مانگیں گے، مَیں انصاف فرماؤں گا۔ بادشاہ کی عدالت لگ گئی، محل کے باہر جمع ہونے والوں نے بولنا شروع کیا،بادشاہ سلامت آپ نے ظلم کی انتہا کر دی،ہم نے برداشت کیا آپ نے ٹیکسز کی بھرمار کر دی، ہم نے خاموشی سے ادا کئے۔ اب بات ہمارے بچوں کی روزی روٹی پر آ گئی ہے اب ہم بالکل برداشت نہیں کر سکتے۔ بادشاہ نے خوشی خوشی فرمایا:بولو آپ لوگ کیا چاہتے ہو، عوام ایک ساتھ بولے بادشاہ سلامت ہم شہر سے باہر مزدوری، ملازمت اور کاروبار کے لئے جاتے ہیں پورے شہر کو پُل پر سے گزرنا پڑتا ہے وہاں آپ کے جوتے مارنے والے صرف دو بندے موجود ہوتے ہیں باہر نکلنے کے لئے کئی کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں ہماری آپ سے التجا ہے کہ شہر کے باہر جانے والے راستوں پر جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھائی جائے تاکہ جوتے کھا کر ہم جلدی فارغ ہوں اور شہر سے باہر نکل جائیں،ہمیں دیر نہ ہو،جناب کا عوام پر بڑا احسان ہو گا جنابِ والا یہ کہانی تو بہت دفعہ لکھی اور پڑھی جا چکی ہو گی۔

ہمارے ملک بھر میں بالخصوص عوام کے ساتھ ایسا ہی ہو رہا ہے، یہ مثال بھی سے ملتی جلتی ہے
اب یہ ہیرامنڈی نون لیگی اور فوجی لوگوں کی عورتوں تک پہنچ چکے ہیں
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

اس ملک کا بچہ سے لے کر ، بوڑھا تک کرپٹ ہے ، تو ایسے میں دوسری طرف کی سٹوری بھی لازمی چاہیے
-
وہ نہ ہو آخر ملک اسامہ تمہاری اور اپنی دوستی کی
تصویریں وہ نکال لائے تو وہاں لوگ تمھیں سپورٹ نہیں کرے گے ،بلکہ مزید تھو تھو ہوگی سب سے بہتر تو یہ کے ،،،عورت مارچ ،،،، اکھٹا ہو کر ملک اسامہ کے دروازے پر جائے ، اب دیکھنا یہ ہے کے عورت مارچ صرف کپڑے اتارنے کی آزادی کے لیے ہے یا یہاں اس عورت کا مسلہ حل کرتی ہے
-
 
Zeshan Khan

Politcal Worker (100+ posts)
یہ مسئلے عورتوں کے حل کرنے والے نہیں. یہ مردوں کے حل کرنے والے ہیں. جب آپ جیسے لوگ ایسے مشورے دیتے ہیں تو لگتا ہے مردوں نے چوڑیاں پہن رکھی ہیں. ان مسائل کا ایک ہی حل ہے وہ ان مجرموں کو ادھر پہنچانا جہاں سے وہ ایسے جرائم دوبارہ نا کر سکیں

equal gender hein equal rights ke sath yeh ,,,behas,,, aap kisi aurat march wali aunty se keray tou mujhay shukriaa kahay ge aa ke.
اور اگر آپ خود عورت مارچ والی ،آنٹی ہے تو معذرت چاہتا ہوں کہے ہوۓ کا
 
Zeshan Khan

Politcal Worker (100+ posts)
equal gender hein equal rights ke sath yeh ,,,behas,,, aap kisi aurat march wali aunty se keray tou mujhay shukriaa kahay ge aa ke.
A man commits the crime. The people are allegedly political. If such a thing happens to your women, you won't be asking for Aurat March, would you? Try to behave like a rational person outside the mentality of "not my problem".
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
A man commits the crime. The people are allegedly political. If such a thing happens to your women, you won't be asking for Aurat March, would you? Try to behave like a rational person outside the mentality of "not my problem".
بھائی آپ کی بات کے حساب سے تو اس عورت کو خود نہیں آنا چاہیے تھا سوشل میڈیا پر بلکہ اس کے گھر کے کسی مرد کو آنا چاہیے تھا ؟
اسکا کوئی جواب ہے آپ کے پاس ؟
-
آپ میری بات کو صرف پڑھ رہے ہیں سمجھ نہیں رہے
 
Zeshan Khan

Politcal Worker (100+ posts)
بھائی آپ کی بات کے حساب سے تو اس عورت کو خود نہیں آنا چاہیے تھا سوشل میڈیا پر بلکہ اس کے گھر کے کسی مرد کو آنا چاہیے تھا ؟
اسکا کوئی جواب ہے آپ کے پاس ؟
-
آپ میری بات کو صرف پڑھ رہے ہیں سمجھ نہیں رہے
If she has came over to media, now what, shrug you should and do taunts like you?? there is no point debating when your original comments are totally insane.
 
Back
Top