battery low
Chief Minister (5k+ posts)
حکومت پچھلے 16 روز میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے فی لیٹر کی کمی آسانی سے ہضم کر گئی ہے، اور پورا پاکستان بھنگ پی کر سو رہا ہے، کسی کی چوں تک نہیں نکلی۔ ہم 25 کروڑ لوگ واقعی اسی قابل ہیں کہ ہماری چیخیں آسمان تک جانی چاہیے۔ عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق چالیس سے پچاس روپے فی لیٹر کمی ہونی چاہیے تھی، لیکن حکومت نے یہ ریلیف آگے دینے کے بجائے اربوں روپے ہڑپ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1912287784850919838
https://twitter.com/x/status/1912287784850919838