ججز سینارٹی کیس،تینوں ججوں کا کیس میں کوئی وکیل نہ کرنے کا فیصلہ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ /اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز سینارٹی کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ کے تینوں ججوں کا کیس میں کوئی وکیل نہ کرنے کا فیصلہ


اہم ، قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس محمد آصف کا ٹرانسفر ججز کیس میں کوئی بھی وکیل اپنی طرف سے پیش نا کرنے کا فیصلہ ، اٹارنی جنرل نے آئینی بنچ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ تینوں ججز کا موقف ہے کہ آئینی بنچ جو فیصلہ کرے ہمیں منظور ہے

https://twitter.com/x/status/1912761918122864980
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
انہیں معلوم ہے کہ انہیں وکیل کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس دو نمبر بینچ کے اکثر جج ہی انکے وکیل ہیں۔ وہ خود ہی کیس انکے لیے جیت لینگے۔
 

Back
Top