جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں، وہ غلط کہتے ہیں۔ عظمیٰ خان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں، وہ غلط کہتے ہیں۔ کیا عمران خان کے پاس آپشن نہیں ہیں؟ سب کے پاس آپشن ہوتے ہیں۔ ہر دور میں کوئی نہ کوئی فرعون گزرا ہے۔ ہمیں اللہ تعالیٰ سے صرف امید نہیں، بلکہ یقین ہے کہ عمران خان سرخرو ہوں گے۔

https://twitter.com/x/status/1912836982712992008 https://twitter.com/x/status/1912812616856056084
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Iss mulk say insaf key tawaqqa na rakhain. Yahan aik souwar kay bachay Asim nay puray mulk ko tabah kar diya hay. Awam bahar nikal kar he apni azadi hasil kar saktay hain warna aysay he reeng reeng kay zindagi guzartay rahu gaay.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان صاحب کی بہنیں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان صاحبزادہ حامد رضا اور ہمارے دیگر قائدین کی گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے ۔ہم اس حکومت کو بتانا چاہتے ہیں کہ اپ کی حرکت کے پیش نظر اپ کو شدید عوامی رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا ۔یہ بے شرمی بے حیائی کا جو ننگا ناچ ہے بند کر دیں اگر فل فور عمران خان کی بہنوں کو اور ہمارے قائدین کو رہا نہ کیا گیا تو سخت رد عمل کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں ۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری سے پہلے ہمارے تمام قائدین کو اور خان صاحب کی بہنوں کو رہا کیاجائے
https://twitter.com/x/status/1912856799604097372
 

Back
Top