خبر دار -- ہر کوئی ماچھی، گنگو اور تیلی عمران خان سے ملنے نہ جاۓ

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار راجے اتنی ناانصافی اچھی نہیں ہوتی، دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں ۳۴۲ میں سے ۱۵۷ سیٹیں جیتنے والی پارٹی کے ہی سب سے زیادہ چانسز ہوتے ہیں حکومت بنانے کے، چھوٹی جماعتیں اسی کے ساتھ اتحاد کرتی ہیں

لیکن اس کا موازنہ شہباز سے کرنا بہت بڑا ظلم اور زیادتی ہے کیونکہ اس کے پاس تو بیس پچیس سیٹوں سے زیادہ سیٹیں ہی نہیں تھیں، ساری سیٹیں عوامی مینڈیٹ چھین کر دی گئیں
میں تمھارے دل کے دکھوں کی نہیں فیکٹس اینڈ فگرز کی بات کر رہا ہوں یار
جب اگلوں کی برداشت سے باہر ھو گیا تو انہی نمبروں کے ساتھ انہوں نے بنڈ پر لت مار کے اسے باہر کر دیا
کیوں برداشت سے باھر ھوا - اب دوبارہ نہیں پوچھوں گا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
میں تمھارے دل کے دکھوں کی نہیں فیکٹس اینڈ فگرز کی بات کر رہا ہوں یار
جب اگلوں کی برداشت سے باہر ھو گیا تو انہی نمبروں کے ساتھ انہوں نے بنڈ پر لت مار کے اسے باہر کر دیا
کیوں برداشت سے باھر ھوا - اب دوبارہ نہیں پوچھوں گا

یار راجے لگتا ہے کہ تم میری بات پڑھے بغیر ہی نئی چھلانگ لگا دیتے ہو

راجے اس بات کا جواب کمنٹ نمبر 36 & 38 میں تفصیل سے دے چکا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار راجے لگتا ہے کہ تم میری بات پڑھے بغیر ہی نئی چھلانگ لگا دیتے ہو

راجے اس بات کا جواب کمنٹ نمبر 36 & 38 میں تفصیل سے دے چکا
تمہارے کمنٹ چھتیس اٹھتیس کی کوئی پریکٹیکل حقیقت نہیں ہے پرا میرے - اگلوں نے اسے فل سپورٹ دی ہوئی تھی - اب تم اس کی گاف چاٹنے کے باوجود لت کھانے کی وجہ نہیں بتاؤ گے تو مجھ سے سنو

اس چول کو اندازہ تھا کہ اس کے پاس سواۓ بکواس کرنے کے اور کوئی صلاحیت نہیں اور اسے ڈر تھا کہ اس کی نالائقی کی وجہ سے کسی بھی وقت اس کی چھٹی ہو سکتی ہے

اس لئے تو اس نے اتے ساتھ ہی چوریوں چکاریوں کی ات چک لی تھی - ہبر ہبر کر کے ایسے کھا رہا تھا جیسے اس کی کسی بھی وقت چھٹی ہو سکتی ہے - اسی لئے پہلے ہی سال اس نے پچاس کروڑ کی چوری کو جائز قرار دیا

جب ملک ڈوبنے کے قریب پہنچ گیا تو اگلوں نے فارغ کر دیا - جاہل فولوورز تو اس کو اچھی قسمت کی وجہ سے ملے
 
Back
Top