Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مریم کا”ہم حکمران خاندان “سےہم”بلیو بلڈڈ پنجابی خاندان “ تک کا متکبرانہ سفر ۔۔ بھئی آپ تو صرف بیلو بلڈڈ نہیں Blue eyed بھی ہیں آجکل۔آپ کا بنتا ہے
میں جب ترکی گئی تو وہاں میں نے سب کو دیکھا کہ وہ اپنے کلچر میں ڈھلا ہوا تھا ، اپنی زبان بول رہا تھا ، مجھے بھی پنجابی کلچر سے بہت پیار ہے، فخر ہے ، کیوں کہ میں بلیو بلڈڈ (شاہی ) پنجابی ہوں، وزیراعلی مریم نواز کا پنجابی ثقافتی دن کی تقریب سے خطاب
https://twitter.com/x/status/1912856789982335456 https://twitter.com/x/status/1912850733117956204
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پاکستان اور پنجاب کی خوبصورتی بے مثال ہے۔ ترکیہ میں ایک کلچر شو میں اپنے فنون کو فخر کے ساتھ پیش کرتے ہوئے دیکھ کر مجھے خیال آیا کہ ہمیں بھی اپنی زبان اور ثقافت پر اتنا ہی فخر ہونا چاہیے جتنا ہم کسی اور زبان یا ثقافت پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1913537004891242531 https://twitter.com/x/status/1912872331157950813 https://twitter.com/x/status/1912866193716756706 https://twitter.com/x/status/1912889723233698068 https://twitter.com/x/status/1913185195957629212 https://twitter.com/x/status/1913192155562066249 https://twitter.com/x/status/1913197430642016656 https://twitter.com/x/status/1913220390190465207
Last edited by a moderator: