Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
این اے 213 کے ضمنی انتخاب میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار صباء تالپور نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق صباء تالپور نے 1 لاکھ 64ہزار 788 ووٹ حاصل کیے، جب کہ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق متحدہ جماعتوں کے امیدوار لال مالہی 81 ہزار 247 ووٹ لے سکے۔
تحریک انصاف کے لال ملہی رات 10 بجے واضح لیڈ کیساتھ جیت رہے تھے اور آخری اطلاعات کے مطابق 105 پولنگ اسٹیشنز پہ 27673 ووٹ حاصل کئے جبکہ پی پی امیدوار 20 ہزار ووٹ کیساتھ دوسرے نمپر پر تھی
https://twitter.com/x/status/1912973502694526978
اچانک نتائج میں ردوبدل ہوئی تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے دھرنادیدیا اور ڈی سی کی گاڑی کا گھیراؤ کرلیا مگر یہ بھی کام نہ لیا اور صبح ہوتے ہی پی پی امیدوار کی جیت کااعلان کردیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1912967466516635773 https://twitter.com/x/status/1912942131645390979 https://twitter.com/x/status/1912939590832492941