Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب میں آٹے کے بیس کلو تھیلے کی قیمت 2750 روپے تھی جو مریم نواز کے وزیراعلٰٰی بننے کے بعد 1600 روپے پر آگیا جس سے ہر فیملی کو ہرماہ اوسطا 4600 روپے کا فائدہ ہوا۔ مریم نواز کی فری ٹریڈ پالیسی کی وجہ سے خیبرپختونخواہ میں جہاں 70 فیصد آٹا پنجاب سے جاتا ہے وہاں ہر گھرانے کو ماہانہ 12 ہزار روپے کا فائدہ ہوا۔ سلمیٰ بٹ
https://twitter.com/x/status/1912910677951521221 https://twitter.com/x/status/1912922863667142664
https://twitter.com/x/status/1912910677951521221 https://twitter.com/x/status/1912922863667142664