Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"منیب فاروق نے بڑی عجیب بات کی ہے کہ 'ادارے کے اندر عمران خان کے لیے بڑی نفرت ہے'۔ نفرت ادارے کے کسی ایک فرد کے اندر تو موجود ہو سکتی ہے، لیکن جو منیب فاروق نے کہا، وہ بہت حیران کن ہے۔ 8 فروری سے 26 نومبر تک جو عوام اور ریاست میں فاصلہ پیدا ہو گیا ہے، وہ پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات سے ٹھیک نہیں ہو گا"۔سعدرسول کا منیب فاروق کو جواب
https://twitter.com/x/status/1913592089255756215
ویسے حوالدار منیب فاروق کا ایک الگ ہی لیول ہے
یہ روزانہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ فوج عمران خان کے لیے بالکل مثبت سوچ نہیں رکھتی اور اس بارے میں بات بھی نہیں کرتے
آج حوالدار بکواس کر رہا ہے کہ علی امین اور فوج کے درمیان جو کچھ بھی عمران خان کے بارے مثبت چل رہا تھا وہ ختم ہو گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1913814362172658166

Last edited by a moderator: