جیل میں بند شخص نے سب کو بند گلی میں قید کر دیا،کامران شاہد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان گیم اس لیول پر لے گئے ہیں کہ خودتوجیل میں بندہیں ہی،باقی سب کو بھی بند گلی میں بندکردیا! عمران خان نے انکو کہیں کانہیں چھوڑا ن لیگ والوں کے اترے ہوے چہرے دیکھ کرکہیں سے نہیں لگتاکہ یہ جیتے ہوے ہیں پیپلزپارٹی بھی فارغ ہے جینوئن اپوزیشن بھی جیلوں میں بندہے۔ کامران شاہد
https://twitter.com/x/status/1912424696877904257
"تحریک انصاف سوشل میڈیا پر کمپرومائز کیوں نہیں کررہی؟"۔ عاصمہ شیرازی۔۔"جب ہم شو کرتے ہیں تو ایک میسج چلتا ہے کہ پروگرام میں شریک مہمانوں کی رائے ذاتی ہے، ادارہ ذمہ دار نہیں ہوگا۔ تو سوشل میڈیا پر موجود 10 کروڑ صارفین اگر کچھ لکھتے ہیں تو اُس کا ذمہ دار عمران خان کیسے ہوگیا؟" ۔اطہر کاظمی کا عاصمہ شیرازی کو جواب
https://twitter.com/x/status/1913286021573128432
عمران خان اگر نواز شریف بن جاہیں تو رہائی فوری ہو جائے گی۔اعجاز الحق۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1913698037719089294
 
Last edited by a moderator:

feeneebi

MPA (400+ posts)
مطلب یہ تو طے ہو گیا کہ اطہر کاظمی عرف زرافہ ایک غیر جانبدار تجزیہ نگار نہیں بلکہ #تحریک_اسرائیل کا نمائندہ بن کر ٹی وی ٹاک شوز میں بیٹھتا ہے۔ اس لیے اسے تجزیہ نگار نہ لکھا اور نہ ہی بولا جائے
 

Back
Top