https://twitter.com/x/status/1913938445241590060
https://twitter.com/x/status/1913932995657900107
آج کل یہ بحث چھیڑی جا رہی ہے کہ ریاست طیبہ ہے یا ریاست مدینہ، خدا کے لئے اس دلکش تصور کو جو عمران خان نے دوبارہ سے زندہ کیا ہے اور ہمارے دلوں اور روحوں کو چھیڑا ہے اسے مشکوک نا کریں، تاریخ، سیرت، سنی ، شیعہ، اہلحدیث جس مکتب فکر کی کتاب اٹھائیں، 3 معاہدوں کا ذکر کریں گے، میثاق مدینہ، مواخات مدینہ، وثیقہ مدینہ اور ریاست مدینہ یہ سارے مدینہ منورہ کے الفاظ تھے، علامہ نور الحق قادری