کیا صمد یعقوب کے شیر افضل پر لگائے گئے الزامات درست ثابت ہورہے ہیں؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شیر افضل مروت پر آج سے قریباً ایک سال قبل میری طرف سے لگائے گئے الزامات ۔۔ کیا اب سن الزامات سے متفق ہیں ؟

عبدالصمد یعقوب پی ٹی آئی کے وہ رہنما ہیں جنہوں نے اس وقت شیر افضل مروت پر سنگین الزامات عائد کئے تھے جب شیر افضل مروت تحریک انصاف میں انتہائی مقبول تھے ۔

انہوں نے اس وقت جو الزامات عائد کئے تھے وہ آج حرف بحرف درست ثابت ہورہےہیں۔
https://twitter.com/x/status/1913671448855519627
 

Back
Top