Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
غزا میں اسرائیل نے جس سفّاکیت سے ایک حملے کو جواز بنا کر پورا غزا کھود ڈالا، لگتا ہے اب اسی ڈرامے کی کاپی انڈیا کشمیر میں کر بیٹھا ہے۔
کیوں نہ ہو؟ جب ملک کے پاسبان خود ہی ملک کو لوٹنے کھسوٹنے میں مصروف ہوں اور سیاسی قیادت کسی خصّی بکرے کی طرح زبان نکلاے بے بے کر کے کھونٹے سے بندھی ہو، تب ایسا تو ہوتا ہے۔
سُنا ہے کہ جب عمران خان نے بھارت سے تجارت بند کردی تھی، تو یہ غیرت مند حکومت پھر بھی انڈیا سے چینی درآمد کرتی رہی ہے۔
اب معلوم ہوجائے گا کہ یہ مستری کتنے پانی میں ہے؟