Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی جناح ہاوس سمیت 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی
بنچ کی مصروفیات کی وجہ سے کیس کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی
جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرنا تھی
https://twitter.com/x/status/1917082701091508528