مولوی صاب کو لوڈڈ سٹیٹمینٹ دینے کی بجائے اپنی منجی تھلے بھی ڈانگ پھیر لینی چاہیے اور اپنی اولاد کو بھی چیک کر لینا چاہیے کہ وہ کیا کر رہی ہے . باقی جناب کو اپنی بالی عمریا، اپنے مرتبے اور اپنی سرکاری ذمے داریوں کے تناظر میں ویسے ہی سوشل میڈیا سے دور رہنا چاہیے