جرنیلوں کا ٹاؤٹ بن کر سرفراز ڈنگر کو آئے دن کتنی ذلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن پھر بھی ڈھیٹ بن کر بیٹھا ہے اور ٹس سے مس نہیں ہو رہا
لعنت ہے ایسی نوکری پر
اسکی اپنی گھر والی کے متعلق ٹی وی پر بیٹھ کر اگر ایسی گھٹیا گفتگو کی جائے تو اسے کیسا لگے گا؟؟؟
ساٹھ پینسٹھ سال اسکی عمر ہو گئی ہے لیکن اخلاق نام کی کوئی شے ان لوگوں میں رہی ہی نہیں
جب عمران نے آپ جناب کو کسی قسم کی بات چیت کا کوئی مینڈیٹ نہیں دیا تو اپنے آپ سے ہی اتنی زیادہ امپوٹینس لینے کی کیا ضرورت ہے؟؟
آپ اب کسی کا مہرہ بن جانے کی وجہ سے پی ٹی آئی کے رینک اینڈ فائل میں اپنا اعتماد کھو چکے ہیں . بس آرام سے بیٹھیں اب
نری بکواس
جو ایجنسی اپنے ملک کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی حفاظت نہ کر سکے بلکہ انکے خلاف ہر جرم میں شریک ہو اسکی طرف سے ایسے بے بنیاد دعوے لغو، جھوٹ اور بکواس سے زیادہ اور کچھ نہیں . انکی کہانیوں پر اب کوئی اعتبار نہیں کرتا . یہ جھوٹے ہیں