اس کے والد خاکسار انکل ایک انتہائی نفیس اور شریف انسان سمجھے گئے. وہ پاکستان میں ائی ٹی کے بانیوں میں سے ہیں (مین فریم). ان کی باقی فیملی بھی مناسب ہے. مگر یہ شخص مجھے خاکسار انکل اور فیملی کے بارے نظر ثانی کرنے پر مجبور کر رہا ہے
اس استعمال شدہ ٹائلٹ ٹشو کو کچرا کنڈی سے اٹھا کر دوبارہ مستعمل بنایا جا رہا ہے. اگر بات یہاں تک آ گئی ہے تو پھر آپ کی حالت قابل رحم سے لا علاج کے درجے میں جا چکی ہے
Only for the Muslims👇
’’اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور جو سود باقی رہ گیا ہے‘ وہ چھوڑدو، اگر تم سچ مچ ایمان والے ہو۔ اور اگر ایسا نہیں کرتے تو تم اللہ اور اس کے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) سے لڑنے کے لیےتیار ہوجاؤ۔‘‘ (البقرۃ...
Rana Ji, aap nay bari riayat say kaam liya hay. Yeh in hasoosiat say aglay level ki cheezein hein. Insani tareikh in mein pai janay wali haslton par khamosh hay.