Search results

  1. RashidAhmed

    توشہ خانہ گھڑی کے خریدار عمرفاروق کو ہلال امتیاز کیوں دیا جارہا ہے؟

    معروف کاروباری شخصیت عمر فاروق کو بھی ہلال امتیاز کیلئے نامزد کردیا گیا ہے، عمر فاورق کو سماجی شعبے میں خدمات سرانجام دینے پر ہلال امتیاز دینے کی سفارش کی گئی۔ یہ وہی شخصیت ہیں جس نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان کی توشہ خانہ میں ملنے والی گھڑی انہوں نے بیچی،انہوں نے گھڑی میڈیا کو دکھاتے...
  2. RashidAhmed

    کیا چیف جسٹس نے 190 ملین پاؤنڈز کیس پر اثرانداز ہونیکی کوشش کی؟

    گزشتہ روز ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نام لیے بغیر عمران خان اور پی ٹی آئی پر تنقید کی اور کہا کہ عوام کے 190 ملین پاؤنڈز کسی اور کو دے دیئے گئے ! ایک تو چوری کرو پھر حکومت بھی اس چوری پر پردہ ڈال دیتی ہے ! ان 190 ملین پاؤنڈز والوں سے کوئی کیوں نہیں پوچھتا؟ انہوں نے...
  3. RashidAhmed

    کیا "بل بل پاکستان" گانا عون علی کھوسہ کے اٹھائےجانے کی وجہ بنا؟

    عون علی کھوسہ معروف یوٹیوبر ہیں جو اپنی مزاحیہ ویڈیو میں پاکستان کے موجودہ حالات کی عکاسی کرتے ہیں، حال ہی میں انہوں نے بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے پریشان عوام کے لیے ’بِل بِل پاکستان‘ کے نام سے گانا گایا یہ گانا سوشل میڈیا پر تو خوب وائرل ہوا لیکن اگلے ہی دن عون علی کھوسہ کو دس کے قریب...
  4. RashidAhmed

    جنرل(ر)فیض حمید سے پہلے کس کس کا کورٹ مارشل ہوچکا ہے؟

    پاک فوج نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ کے احکامات کی...
  5. RashidAhmed

    فری لانسرز مشکل میں:پاکستان میں آئی ٹی انڈسٹری کیسے تباہ ہورہی ہے؟

    پاکستان میں آج کل انٹرنیٹ کی سست روی ، وی پی این اور بار بار خلل سے سب سے زیادہ فری لانسرز پریشان ہیں جو فری لانس ویب سائٹس سے کام اٹھا کرکرتے ہیں اور اپنے اور اپنے خاندان کیلئے روزی روٹی کا بندوبست کرتے ہیں۔ بار بار وی پی این استعمال کرنے، کلائنٹ سے بات کرنے میں دشواری یا انٹرنیٹ کے خلل کی وجہ...
  6. RashidAhmed

    کیاواقعی سابق ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل عمران خان کیلئے سہولتکاری کرتے تھے

    سابق ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، محمد اکرم کا چند ہفتے پہلے اڈیالہ جیل سے تبادلہ کیا گیا تھا، اڈیالہ میں ڈیوٹی کے دوران محمد اکرم عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے اور واپس لے جانے سمیت دیگر ذمہ داریاں نبھا رہے تھے محمد اکرم پر یہ بھی الزامات لگے کہ وہ عمران خان...
  7. RashidAhmed

    فیض حمید کی گرفتاری اور متوقع کورٹ مارشل،سوشل میڈیا صارفین کیا کہتے ہیں؟

    پاک فوج نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ کے احکامات کی...
  8. RashidAhmed

    ملئے تحریک انصاف سندھ کے نئے نائب صدر فاروق چانڈیو سے

    پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ہدایات پر فاروق احمد چانڈیو کو پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر مقرر کردیا گیا ہے،فاروق چانڈیو کی فیسبک ، ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پروفائل وزٹ کریں تو وہاں کئی نامناسب ویڈیوز لگی ہوئی ہیں جس میں وہ خواتین کیساتھ ڈانس کررہے ہیں، سوئمنگ پول میں انکےس اتھ نہارہے ہیں...
  9. RashidAhmed

    سوشل میڈیا صارفین کا قاضی فائز عیسیی پر اپنی ایکسٹشن کا بندوبست کرنیکاالزام

    سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں این اے 154، این اے 81 اور این اے 79 پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو کامیاب قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں این اے کے مخلتف پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ گنتی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، ، چیف جسٹس...
  10. RashidAhmed

    رانا مشہود کی تقریر کے دوران سٹوڈنٹس کے ری ایکشن کا دلچسپ کلپ وائرل

    رانا مشہود کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ تقریر کررہے ہیں اور سامنے طالبات بیٹھئ ہوئی ہیں۔طالبات انکی تقریر سے لاتعلق سی نظر آتی ہیں۔ اسی دوران ایک طالبہ تنگ آکر ہاتھکے اشارے سے لعنت بھیجتی ہے جس کی وجہ سے یہ کلپ سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ میں آجاتا ہے اور دلچسپ تبصروں کی زینت بن...
  11. RashidAhmed

    تیزی سےبچوں میں مقبول ہوتا کھلونا "کلیکر (ٹک ٹک)" نقصان دہ؟

    ان دنوں آپ پاکستان کی کسی بھی گلی سے گزریں تو آپ کو بچے ایک خاص قسم کے ’ٹک ٹک‘ نامی کھلونے سے کھیلتے ہوئے ضرور دکھائی دیں گے۔ ٹک ٹک کلیکر کھلونا آج کل پاکستان میں تیزی سے مقبول ہورہا ہے، اس کھلونے کو ٹک ٹک بھی کہا جاتا ہے اور کلیکر بھی۔۔ یہ کھلونا سائنس کے بنیادی اصولوں جیسے انرجی، مومنٹم...
  12. RashidAhmed

    تبصرے:کیان لیگ نے ارشدندیم کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کرنیکی کوشش کی؟

    گزشتہ روز جیولین تھرو میں ارشد ندیم گولڈمیڈل جیت کر پاکستان آئے تو انکا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا، عوام کی بڑی تعداد اپنے قومی ہیرو کی جھلک دیکھنے کی منتظر تھی۔ ن لیگی رہنما بھی ارشد ندیم کے استقبال کیلئے پیش پیش تھے اور ارشد ندیم کی کامیابی کو اپنا کریڈٹ قرار دے رہے تھے۔ ارشد ندیم...
  13. RashidAhmed

    میڈلز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تصویر،منصور علی خان اور دیگر کا ردعمل

    سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو پنجاب حکومت کے میڈلز کی ہیں جو تیراکی کے مقابلے میں جیتنے والے کھلاڑیوں کودئیے گئے، ان تصاویر میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تصویر لگی ہوئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ منصور علی خان نے ردعمل دیتے ہوئے تبصرہ...
  14. RashidAhmed

    نوازشریف ڈپریشن کا شکار ہوگئے ہیں، وہ ڈپریس ہوچکے ہیں،جاوید چوہدری

    جاوید چوہدری نے انکشاف کیا کہ نوازشریف آج کل ڈپریشن کا شکار ہیں، انکا کوئی دوست ہے ہی نہیں، وہ بہت لمیٹیڈ اور اکیلے آدمی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے پاس دور دور تک کوئی ایسا آدمی نہیں ہے جو انکی دلجوئی کرسکے، انکے ایشوز کو سمجھ سکے،جو انکو مشورہ دے سکے۔ جاوید چوہدری نے کہا کہ میاں...
  15. RashidAhmed

    تبصرے: جماعت اسلامی بجلی سستی کروانے کی بجائے مہنگی کرواکر چلی گئی؟

    بالآخر جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں کے خلاف دھرنا ختم ہوگیا ہے، حکومت نے جماعت اسلامی کو یقین دلایا کہ آئندہ ڈیڑھ ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی جبکہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی بجائے الٹا قیمت 2 روپے 56 پیسے بڑھا دی گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین جماعت اسلامی پر سیخ پا ہیں اور تنقید...
  16. RashidAhmed

    شہبازشریف کے سپہ سالار سے متعلق بیان پر "پالش "اور"چیری بلاسم "کے تذکرے

    گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے علماء کانفرنس میں آرمی چیف کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملادئیے جس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے ہورہے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپہ سالار نے قرآن کی روشنی میں جو جامع اور ایمان افروز گفتگو فرمائی ہے وہ ہم سب کیلئے مشعلِ راہ ہے،سپہ...
  17. RashidAhmed

    سوشل میڈیا پر زیر گردش صوابی جلسہ سے متعلق ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

    شمع جونیجو، فرحان ورک وقار ستی سمیت مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس نے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں علی امین گنڈاپور نعرے لگانے کا کہہ رہے ہیں جبکہ نیچے خالی کرسیاں ہیں اور کوئی مجمع نہیں ہے۔ ان صحافیوں نے دعویٰ کیا کہ یہ تحریک انصاف کے جلسے کی فوٹیج ہے اور یہ جلسہ خالی کرسیوں پر مشتمل ہے۔...
  18. RashidAhmed

    بنگلہ دیش ماڈل "وڑ"گیا،سہیل وڑائچ کاکالم سوشل میڈیا پر زیربحث

    سہیل وڑائچ کا بنگلہ دیش ماڈل کے نام سے ایک کالم سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں سہیل وڑائچ بنگلہ دیش ماڈل کی پاکستان میں حمایت کرتے اور خدوخال بیان کرتے نظر آئے۔ یہ کالم الیکشن 2024 سے ایک روز قبل 7 فروری کو شائع ہوا تھا۔ سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں لکھا تھا کہ معلوم نہیں حتمی طور پر کیا...
  19. RashidAhmed

    ڈاکٹر شاہد صدیق اپنے قاتل بیٹے کو اسکی سالگرہ پر کیا سرپرائز دیناچاہتے تھے؟

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد کے قتل میں بیٹا ملوث نکلا۔ ڈان نیوز کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاؤن نے مقتول کے بیٹے قیوم شاہد کو حراست میں لے لیا، آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے قیوم شاہد کو ٹھوس شواہد پر حراست میں لے لیا ہے۔...
  20. RashidAhmed

    فیکٹ چیک:کیا واقعی عمران خان نے فوج مخالف پوسٹس ڈیلیٹ کردیں؟

    ن لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کی طرف سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ عمران خان نے فوج مخالف پوسٹس اپنے ایکس اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی ہیں،یہ دعویٰ مسلم لیگ ن کی ڈیجیٹیل میڈیا ٹیم، وکیل میاں داؤد ایڈوکیٹ ، صحرا نورد اور دیگر افراد کی طرف سے سامنے آئے۔ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے2022 میں اقتدار سے نکالے جانیکے...
Back
Top