Search results

  1. RashidAhmed

    "خواجہ صاحب!دشمن مرے تے خوشی نہ کریئے سجناں وی مر جانا"

    اسلام آباد سے رینجرز، پولیس اور فوج کے اہلکاروں نے دھرنا اٹھالیا جس کے لئے خون کی ہولی کھیلنا پڑی اور تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ 100 سے زائد لوگوں کی شہادت ہوئی ہے۔ تحریک انصاف کے دھرنے کے خاتمے پر ن لیگی سپورٹرز اور عمران مخالفین نے خوشی کا اظہار کیا ۔ خواجہ سعد رفیق نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے...
  2. RashidAhmed

    خواجہ آصف کی تحریک انصاف پر جگتیں، سوشل میڈیا پر سخت ردعمل

    تمام تر مزاحمت کے بعد تحریک انصاف ڈی چوک پہنچی تو رات کے اندھیرے میں ان پر گولیاں چلادی گئیں جس کی وجہ سے کئی کارکن شہید اور زخمی ہوئے۔۔ تحریک انصاف کے دعوے کے مطابق جاں بحق کارکنوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے جبکہ محتاط اندازے کے مطابق یہ تعداد ایک سے 2 درجن ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد سینکڑوں میں...
  3. RashidAhmed

    "مفتی صاحب کو کامران ٹیسوری نظر آگیا،دن دیہاڑے ظلم وجبر نظر نہیں آیا"

    گزشتہ دنوں مفتی تقی عثمانی کراچی گورنر ہاؤس گئے جہاں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انکا استقبال کیا، اس موقع پر مفتی تقی عثمانی نے کامران ٹیسوری کی تعریف کرتے ہوئے ایسے الفاظ بولد ئیے جس پر وہ تنقید کی زد میں آگئے۔ گورنر ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ حضرت عمر فاروق راتوں...
  4. RashidAhmed

    اسد عمر پر ن لیگ کا بیانیہ پروموٹ کرنیکا الزام،تنقید کی زد میں

    سابق وزیرخزانہ پی ٹی آئی اسد عمر نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہسیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن میں اعتراف کرتا ہوں ملکی معیشت بہتر ہوچکی میں معیشت کو مزید ابھرتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ انکا کہنا تھا کہ دو سال کی شدید معاشی مشکلات کے بعد، ہم بالآخر معاشی بحالی کے آثار دیکھ رہے ہیں۔ سب سے امید...
  5. RashidAhmed

    خیبرپختونخوا حکومت سے منسوب 80 کروڑ خرچ کے خط کی حقیقت سامنے آگئی

    سوشل میڈیا پر ایک خط گردش کررہا ہے جسے ن لیگی کارکن اور عمران مخالف صحافی شئیر کررہے ہیں یہ مبینہ خط چیف سیکرٹری کی طرف سے تھا جس کے مطابق پچھلے لانگ مارچ میں 80 کروڑ روپے کا خرچہ ہوا تھا اور وہ 80 کروڑ روپے اب تک نہیں دئیے گئے۔ اس خط کا تذکرہ عظمیٰ بخاری نے بھی کیا اور کہا کسی نے 80 کروڑ خرچ...
  6. RashidAhmed

    کینگرہ برادری والدہ کے چالیسویں پر کروڑوں خرچ کردئیے

    گوجرانوالہ کے علاقہ راہوالی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو ایک چالیسویں کی ہے اسکے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ بھیک مانگنے والوں نے والدہ کے چہلم پر سوا کروڑ روپیہ خرچ کر ڈالا جبکہ یہ ویڈیو کنگرا برادری کی ہے جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ جھگیوں میں رہتے ہیں،ضروری نہیں کہ یہ...
  7. RashidAhmed

    امریکی اراکین کانگریس کے خط سے متعلق جنگ نے صالح ظافر کی خبر غلط قراردیدی

    جنگ اخبار نے صالح ظافر کی خبر کو غلط قراردیدیا۔جنگ اخبار کی جانب سے اتوار کو دفتر خارجہ نے خود سے منسوب خبر کو مسترد کر دیا۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ یہ وضاحت خود جنگ گروپ کو شائع کرنا پڑی جس کے صحافی صالح ظافر نے یہ خبر دی تھی۔ جنگ گروپ کے مطابق وہ خبر جس کی سرخی ’’دفتر خارجہ نے امریکی اراکین...
  8. RashidAhmed

    ریمانڈ بیک:عمران خان،نوازشریف کے کیسز میں دوہرا معیار؟

    نیب نے گزشتہ روز عمران خان اور اہلیہ کی سزا کالعدم قرار دیکر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کی اور کہا کہ عمران خان کا کیس میرٹ پر نہیں سنا گیا اور جلد بازی کی گئی ہے اسلئے فیصلہ کالعدم قرار دیکر دوبارہ نیب کو بھیجا جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو عمران خان اور بشریٰ بی بی سے...
  9. RashidAhmed

    تمغہ امتیاز حاصل کرنیوالے صحافی نے بلاول اور ٹرمپ کے داماد کی دوستی کروادی

    تمغہ امتیاز حاصل کرنیوالے صحافی وقار ستی نے بلاول زرداری اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی دوستی کروادی اور ایک کہانی شئیر کردی جس کا عنوان تھا "کہانی بلاول بھٹو اور جیرڈ کشنر کی گہری دوستی کی"۔ اپنے ایکس پیغام میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حالیہ...
  10. RashidAhmed

    میرے پاکستانیوں کراچی آجاؤ،بلاول کی پوسٹ پر دلچسپ تبصروں کی بھرمار

    پاکستان میں اسموگ کی بدترین صورتحال کے پیش نظر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں دکھایا گیا ہے کہ اسموگ سے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں خیبرپختونخوا پہلے نمبر پر، ملتان دوسرے، لاہور تیسرے جبکہ سندھ سب سے آخری نمبر پر ہے۔...
  11. RashidAhmed

    نوازشریف کے انڈے ٹماٹر پھینکنے کے شکوہ پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

    گاڑیوں پر انڈے ٹماٹر پھینکتے ہیں، گندے گندے نعرے لگاتے ہیں، یہ نہ اسلام سکھاتا ہے، نہ قرآن سکھاتا ہے، نوازشریف کے پی ٹی آئی سپورٹرز سے شکوے پر سوشل میڈیا صارفین کے جوابی وار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ بدتمیزی کے کلچر کو انہوں نے اپنی حکومت کے دوران بھی پروموٹ کیا، اب اپوزیشن...
  12. RashidAhmed

    مریم نواز کے مہنگے برانڈز کے گلاسز،سکارف اور فرکوٹ سوشل میڈیا پر زیربحث

    مریم نواز آج کل میڈیکل چیک اپ کیلئے جنیوا میں موجود ہیں جہاں نوازشریف بھی انکے ہمراہ ہیں، کچھ صحافیوں کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مریم نواز میں گلے کےکینسر کی تشخیص ہوئی ہےجبکہ ن لیگی ذرائع واضح طور پر تصدیق یا تردید نہیں کررہے۔ جنیوا میں مریم نواز کے مہنگے برانڈ کے سکارف، گلاسز، فرکوٹ...
  13. RashidAhmed

    عمران خان کی توشہ خانہ 2 میں ضمانت کا معاملہ لٹکنے پر سوالات اٹھنے لگے

    توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت کا معاملہ بھی 20 نومبر تک لٹک گیا ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر اسلام آباد ہائیکورٹ نہ پہنچے، عدالت نے 1030 تک ایف آئی اے پراسیکیوٹر کا انتظار کیا اور نہ آنے پر معاملہ 20 نومبر پر چلا گیا دوسری جانب توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی...
  14. RashidAhmed

    عدت نکاح کیس کا ذمہ دار سوشل میڈیا کوٹھہرانے پر شیرافضل مروت تنقید کی زدمیں

    عدت نکاح کیس۔۔ شیر افضل مروت تحریک انصاف کے سپورٹرز پر چڑھ دوڑے۔۔ عدت نکاح کیس کا سوشل میڈیا کو ذمہ دار ٹھہرا دیا نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ عدت کیس بنانے کی وجہ بیرون ملک بیٹھ کر سوشل میڈیا پر دوسروں کی کردار کشی کرنے والے لوگ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عدت کیس اس...
  15. RashidAhmed

    سموگ کی زد میں آئے پنجاب کی وزیرماحولیات نےجنیوا میں پرس اٹھالیا

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ان دنوں جنیوا میں موجود ہیں جہاں وہ گلے کے علاج اور معائنے کیلئے گئی ہیں جبکہ نوازشریف بھی وہاں پہلے سے موجود ہیں۔دلچسپ امر یہ ہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب اور وزیرماحولیات مریم اورنگزیب بھی مریم نواز کے ہمراہ ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب پنجاب بالخصوص لاہور شدید سموگ کی زد میں...
  16. RashidAhmed

    چیف سیکرٹری پنجاب جنیوا میں مریم نواز کے ہمراہ۔۔سوالات اٹھنے لگے

    چیف سیکریٹری پنجاب زاہد زمان کی مریم نواز کے ہمراہ ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے احتجاج کے دوران چیف سیکرٹری بھی موجود ہیں جس پر سوالات اٹھ رہے ہیں کہ مریم نواز تو نجی دورے پر گئے ہیں تو یہ صاحب وہاں کیا کررہے ہیں؟ آن لائن جریدے ری پبلک پالیسی کا...
  17. RashidAhmed

    بے رحم کیوں کہا؟معید پیرزادہ کے بیان پر عاصمہ شیرازی غصے میں

    کچھ روز قبل مظہرعباس نے ایک خبر دی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ لندن میں 26 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے پاکستان بھیجا جارہا ہے جس پر عاصمہ شیرازی نے خوشی کا اظہار کیا تھا اور اسے بہت بڑی خبر قرار دیتے ہوئے کہ تھا کہ یہ تو بہت اچھا ہوا ڈاکٹر معید پیرزادہ نے مظہر عباس کی خبر پر عاصمہ شیرازی کو آڑے...
  18. RashidAhmed

    ٹرمپ نے اپنی الیکشن سٹریٹجی کیسے تیار کی؟ویڈیو وائرل

    گزشتہ دنوں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی یہ ویڈیو الیکشن سے قبل کی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی صدارتی حریف کملا ہیرس کی تقریر سن رہے ہیں اور اسکی تقریر کے مطابق سٹریٹجی تیا رکررہے ہیں۔ اس موقع پر ٹرمپ اپنی الیکشن کمپین کی رکن سے پوچھتے ہیں کہ کتنے لوگ کملا...
  19. RashidAhmed

    بھارتی چیف جسٹس کی نوکری کا آخری روز،صحافیوں کے دلچسپ تبصرے

    عدالتی کوریج کرنیوالے صحافی عامر سعید عباسی نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں شئیر کیا کہ بھارت کے چیف جسٹس ملازمت کے آخری روز 45 کیسز نمٹانے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔ اس موقع پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ رجسٹرار نے مجھ سے پوچھا الوداعی تقریب کس وقت ہونی چاہیے تو میں نے کہا2 بجے دوپہر کیونکہ اس وقت تک ہم...
  20. RashidAhmed

    ساجد تارڑ واقعی ٹرمپ کا مشیر تھا یا میڈیا نے زبردستی بنادیا؟

    ساجد تارڑ امریکہ میں ایک کاروباری شخصیت ہیں۔ان کے بارے دعویٰ کیا جاتا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے دوران ٹرمپ کے مشیر رہے ہیں ۔ آج کل وہ ٹرمپ کی الیکشن کمپین میں حصہ لینے کی بجائے پاکستانی میڈیا پر بہت زیادہ نظر آرہے ہیں اور وہ عمران خان پر گولہ باری کرتے نظر آتے ہیں۔ ساجد تارڑ کا عمران خان...
Back
Top