Search results

  1. RashidAhmed

    جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف جسٹس بننے کے جسٹس منصور علی شاہ کی اہمیت بڑھنے لگی

    جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف جسٹس بننے کے جسٹس منصور علی شاہ کی اہمیت بڑھنے لگی۔۔ یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس بننے کے بعد سب سے پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کی اور اس میں جسٹس منیب کو دوبارہ شامل کیا جس منیب کو ہٹاکر جسٹس امین کو کمیٹی میں شامل کرنیکی وجہ سے جسٹس منصور علی شاہ نے کمیٹی...
  2. RashidAhmed

    اوورسیز پاکستانیوں کوسانپ ،گندے انڈے قرار دینے پر ابصارعالم تنقید کی زد میں

    ابصار عالم نے اوورسیز پاکستانیوں کو سانپ قرار دیدیا۔۔لوٹ مار کرکے بیرون ملک بھاگنے کاالزام۔۔ اوورسیز پاکستانیوں کی دہری شہرت ختم کرنیکا مطالبہ ۔۔ سوشل میڈیا پر شدید ردعمل ابصار عالم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سب سے پہلے دوہری شہریت ختم کرنی چاہئیے جس طرح بھارت نے ختم کی ہے ہم باہر بیٹھے سانپ پال...
  3. RashidAhmed

    پی آئی اے کی بولی اسلام آباد کے 4 لگژری گھروں کی قیمت کے برابر؟

    خسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی۔ ریئل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی بلیو ورلڈ سٹی نے 85 ارب روپے کی کم از کم متوقع قیمت (ریفرنس پرائس) کے مقابلے میں صرف 10 ارب روپے کی بولی جمع کرائی، یعنی اس کا...
  4. RashidAhmed

    انتظار پنجوتھہ کی بازیابی:سکرپٹ رائٹر بھارتی فلم " سنگھم"سے متاثر؟

    گزشتہ روز پولیس نے انتظار پنجوتھہ ایڈووکیٹ کو بازیاب کروالیا۔ تھانہ صدر حسن ابدال کے ایریا میں پولیس نے گاڑی کو روکا، ایک شخص کو اغوا کر کے لے جایا جا رہا تھا، اغوا کاروں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کی، جوابی فائرنگ سے اغوا کار بھاگ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے گاڑی کو چیک کیا تو گاڑی...
  5. RashidAhmed

    حکومتی 160 ارکان کا وزیراعظم شہبازشریف کو لکھا گیا خط مذاق بن گیا

    امریکی کانگریس کے62 ارکان کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے صدرجو بائیڈن کو خط کے جواب میں پاکستان کے160 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں امریکی ارکان کانگریس کے خط پر تحفظات کا اظہارکیا گیا ہے ۔اراکین پارلیمنٹ نے لکھا ہے کہ پاکستان کی داخلی صورتحال پرامریکی...
  6. RashidAhmed

    "پاکستانی سیاست کو ثانیہ نشتر جیسے لوگوں کی بالکل ضرورت نہیں"

    گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ نجی چینل کے مطابق ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے ۔ ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا۔ ثانیہ نشتر 2021 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر سینیٹ...
  7. RashidAhmed

    سموگ ڈپلومیسی:کیا مریم نواز کا بیان وفاق پر حملہ نہیں؟

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کے خاتمے کے لیے بھارت سے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ اسموگ کے خاتمے کے لیے بھارت کے ساتھ سفارتکاری کرنا ہوگی۔ بھارتی اور پاکستانی پنجاب کو مل کر اسموگ کے مسئلے کا حل نکالنا ہوگا۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ اسموگ سیاسی نہیں انسانی...
  8. RashidAhmed

    قاضی فائز عیسیٰ کی لندن آمد پر احتجاج ،چہرہ چھپانے کی وائرل ویڈیو پر تبصرے

    سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو برطانیہ کی قدیم ترین قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب کیا گیا ہے، ان کے اعزاز میں گزشتہ روز تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تحریک انصاف کے سپورٹرز نے اس موقع پر خوب احتجاج کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قاضی فائز...
  9. RashidAhmed

    اسد طور کے وکیل کی جسامت کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا پر سخت ردعمل

    کچھ روز قبل ایمان مزاری اور انکے شوہر کو ٹریفک روٹ توڑنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا جس پر اسد طور نے ایمان مزاری نے ایک وکیل کو ہائیر کرلیا جو جسامت سے لحاط پتلا اور قد کے لحاظ سے چھوٹا تھا۔ مطیع اللہ جان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ایڈوکیٹ ایمان مزاری کی گرفتاری کے بعد اسد طور اپنے نئے...
  10. RashidAhmed

    ن لیگی سپورٹرز غم وغصے میں،تابش ہاشمی کو جیو سے نکالنے کا مطالبہ

    جیو پر تابش ہاشمی کے شو "ہنسنا منع ہے" کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہا ہے جس پر ن لیگی سپورٹرز شدید غم وغصے میں ہیں اور تابش ہاشمی کو چینل سے فارغ کرنے اور معافی مانگنے کا مطالبہ کررہےہیں۔ اس شو میں تابش ہاشمی نے دو مہمانوں کو بٹھایا ہوا ہے اور انکی آنکھوں پرپٹی بندھی ہوئی ہے اور سامنے...
  11. RashidAhmed

    فرار ہونیوالا یاسر قریشی بیک وقت پولیس حراست اور پنجاب اسمبلی میں موجود؟

    پولیس کے مطابق قیدی وین میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی یاسر قریشی بھی تھے جو فرار ہوئے اور یاسر قریشی اسوقت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں موجود تھے۔ جیو نیوز کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے یاسر قریشی نے کہا کہ میں اس وقت ایوان پر موجود ہوں، پروڈکشن آرڈر پر یہاں آیا ہوا ہوں اور میرے پیچھے خبر چل رہی ہے کہ...
  12. RashidAhmed

    صحافی عمر چیمہ نے اپنا یوٹیوب چینل بیچ دیا،صحافیوں کا دعویٰ

    صحافی اے وحید مراد نے دعویٰ کیا ہے کہ صحافی عمرچیمہ نے اپنا یوٹیوب چینل "ٹاک شاک" بیچ دیا ہے اور ان پیسوں سے اسلام آباد کلب کی ممبر شپ لے لی ہے۔ جسٹس یحیٰی آفریدی کی بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ تعیناتی پر عمرچیمہ نے کہا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا بہترین فیصلہ ہے اور عدالتی یوٹیوبرز...
  13. RashidAhmed

    فوادچوہدری کے سلمان اکرم راجہ پر طنزیہ وار پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

    گزشتہ روز بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت ہوگئی جس کے بعد بشریٰ بی بی رہا ہوگئیں اور رہائی پانے کے بعد پشاور پہنچ گئی ہیں۔ اس ضمن میں صابر شاکر نے سلمان اکرم راجہ کا ایک کلپ شئیر کیا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ کیس کچھ بھی نہیں تھا، یہ بالکل واضح ہے جو بھی اس کیس سے متعلق جانتا ہے...
  14. RashidAhmed

    مخصوص نشستوں پر اختلافی نوٹ:قاضی فائز عیسیٰ جاتے جاتے بھی تنقید کی زد میں

    چیف جسٹس نے بھی مخصوص نشستوں کے کیس میں اختلافی نوٹ جاری کردیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اختلافی نوٹ 14 صفحات پر مشتمل ہے۔ چیف جسٹس کا اختلافی نوٹ میں کہنا ہے کہ اکثریتی فیصلہ بنیادی اصولوں کے مطابق نہیں تھا۔فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی بھی نہیں ہو سکتی آٹھ ججز کا 12...
  15. RashidAhmed

    عمران خان کی بہن کو تنہا چھوڑنے پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

    عمران خان ، انکی اہلیہ اور دونوں بہنیں جیل کے اندر ہیں جبکہ جیل سے باہر عمران خان کی بہن نورین نیازی عمران خان سے ملاقات کی کوشش کررہی ہیں جن کا اپنا بیٹا حسان نیازی آج کل فوج کی تحویل میں ہے۔ عمران خان کی بہن نورین نیازی کی تصویر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اکیلی کھڑی ہیں اور...
  16. RashidAhmed

    "زین قریشی کی سو سالہ گدی نشینی سے عادل بازئی کا گرا ہوا مکان معتبر ہے"

    تحریک انصاف کے ووٹوں سے جیتنے والے ایم این اے عادل بازئی جنہیں زبردستی مسلم لیگ ن کا رکن اسمبلی ڈیکلئیر کیا گیا تھا، نے آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ دینے سے انکار کیا تو اسکا گھر ، کاروبار تباہ کردیا گیا، پلازے گرادئیے گئے مگر وہ ڈٹا رہا۔ صرف اسی پر اکتفا نہیں کیا گیا بلکہ عادل بازئی کی اسمبلی...
  17. RashidAhmed

    زین قریشی کا وضاحتی پیغام زین قریشی سے پہلے فرحان ورک نے شئیر کردیا

    زین قریشی کا ویڈیو بیان آگیا ۔ انکا کہنا ہے کہ ٹی وی کے ذریعے اطلاع ملی ہے میرے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے، یقین دلاتا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دوں گا انہوں نے مزید کہا کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے میرے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اور اسمبلی میں موجودگی کی غلط خبر کی تردید کرتا ہوں، خان کے...
  18. RashidAhmed

    عظمیٰ بخاری کاشئیر کردہ وٹس ایپ سکرین شاٹ جعلی قرار،تنقید کی زد میں

    عظمیٰ بخاری نے اظہرمشوانی، شہبازگل اور عالیہ حمزہ سے متعلق ایک وٹس ایپ سکرین شاٹ شئیر کیا جوپنجاب کالج کے سٹوڈنٹس کے احتجاج سے متعلق تھا۔ اس مبینہ سکرین شاٹ جسے جعلی سکرین شاٹ قرار دیا جارہا ہے کہا جارہا تھا کہ سٹوڈنٹس سے احتجاج کیلئے کیاٹاسک دینا ہے اور ویڈیوز بناکر کیسے اپلوڈ کرنی ہیں۔ سکرین...
  19. RashidAhmed

    نوکریوں سے نکالنے کی دھمکی،عظمیٰ بخاری کا وضاحتی کلپ بھی کام نہ آیا

    سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد عظمیٰ بخاری نے وضاحتی کلپ شئیر کردیا مگر وضاحتی کلپ بھی کام نہ آیا عظمی بخاری نے صحافیوں کو وارننگ دی کہ اگر کسی رپورٹر نے اونچی آواز میں بات کی یا بدتمیزی کرنے کی کوشش کی تو سن لو بات ان کی نوکریوں تک جائے گی۔اس پر سوشل میڈیا پر عظمیٰ بخاری پر خوب تنقید ہوئی تو...
  20. RashidAhmed

    عظمیٰ بخاری کی نوکری سے نکالنے کی دھمکیوں پر صحافیوں،صارفین کا ردعمل

    عظمیٰ بخاری کا مریم نواز کی آج پریس کانفرنس شروع ہونے سے قبل صحافیوں کو نوکریاں سے ہاتھ دھونے کا دھمکی نما پیغام۔۔ صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل مریم نوازکی پریس کانفرنس شروع ہونے سے قبل عظمی بخاری نے صحافیوں کو وارننگ دی کہ اگر کسی رپورٹر نے اونچی آواز میں بات کی یا بدتمیزی کرنے...
Back
Top