Search results

  1. RashidAhmed

    مریم نواز نے پرویز الٰہی کو ق لیگ کا حصہ قرار دیدیا، مونس الٰہی کا ردعمل

    پنجاب کالج واقعے پر مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کو دہشتگرد قرار دیا ہے اور پنجاب کالج کا بھرپور دفاع کیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دہشتگرد جماعت ہے، پنجاب کالج میں کوئی واقعہ نہیں ہوا، کہانی گھڑی گئی جس کا وجود ہی نہیں،طلبا کو سازش کے ذریعے استعمال کیا، انتشار...
  2. RashidAhmed

    جمائما خان کے عمران خان سے متعلق خدشات پر غیرملکی صحافی بھی بول پڑے

    عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے ایکس پر لکھا کہ عام طور پر وہ پاکستان کی سیاست پر بات نہیں کرتی ہیں۔ ان کے مطابق میں عمران خان سے متعدد سیاسی امور پر اختلافات رکھتی ہوں۔ مگر یہ بات سیاست سے متعلق نہیں ہے بلکہ یہ میرے بچوں کے والد سے متعلق ہے، ان کے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کا...
  3. RashidAhmed

    عمران خان کی صحت سے متعلق ٹویٹ پر بیرسٹر گوہر تنقید کی زد میں

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی خیریت سے متعلق میڈیکل رپورٹ بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ تاہم عمران خان کی بہن نورین نیازی نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
  4. RashidAhmed

    کراچی پولیس کے خواتین کو گھسیٹنے اور بدسلوکی پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا

    کلفٹن تین تلواراورپریس کلب پر دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود احتجاج کرنے والے مختلف جماعتوں کے50 سے زائد کارکنان وعہدیداران کو حراست میں لےلیا گیا۔ پولیس کی بھاری بھر کم نفری اس احتجاج کو روکنے کی کوشش کررہی تھی اور اس نے بے دریغ آنسو گیس، شیلنگ، لاٹھی چارج کا استعمال کیا۔اس دوران پولیس نے بعض...
  5. RashidAhmed

    ڈکٹیٹرز اچھے بھی ہوتے ہیں، ذاکر نائیک کا بیان پر سوشل میڈیا پر زیربحث

    ڈکٹیٹرز اچھے بھی ہوتے ہیں، ذاکر نائیک کے بیان پر سوشل میڈیا پر تبصرے ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں کہ اگر ڈکٹیٹر قابل ہے، قرآن وحدیث پر عمل کررہا ہے تو وہ اچھا ڈکٹیٹر ہے،اسلام کو ایسے ڈکٹیٹر سے کوئی پرابلم نہیں باقی لوگوں کو پرابلم ہوسکتی ہے۔ ڈاکر نائیک نے حضرت عمر فاروق کی مثال دی کہ وہ انتہائی...
  6. RashidAhmed

    آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب،بلاول کے بیان پر دلچسپ تبصرے

    بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول نے کہا کہ قائداعظم نے سب سے پہلے وفاقی آئینی عدالت کی تجویز پیش کی۔قائد اعظم نے پہلی مرتبہ وفاقی آئینی عدالت کی تفصیل 27 اکتوبر 1931 کو لندن میں منعقدہ گول میز کانفرنس میں پیش کی انہوں نے...
  7. RashidAhmed

    فیڈریشن کی علامت خیبرپختونخوا ہاؤس کو سیل کرنے پر سخت ردعمل

    اسلام آباد کے خیبرپختونخواء ہاؤس کو سیل کر دیا گیا ترجمان سی ڈی اے کا کہنا تھا کہ ’پختونخوا ہاؤس کی لیز بھی ختم ہو چکی ہے اور یہ لیز 2006 میں ختم ہوئی مگر آج کی کارروائی تعمیرات کے قوانین کی خلاف ورزی پر کی گئی ہے۔‘ خیبرپختونخوا ہاؤس یل کرنے کے دوران خیبرپختونخوا ہاوس کے اندر سی ڈی اے عملہ...
  8. RashidAhmed

    میری ایک ٹانگ نقلی ہے،گنڈاپور کے دعوؤں پر دلچسپ تبصرے

    علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میں وہاں سے نکلا تو میری جیب میں پیسے نہیں تھے، 12 ضلعوں سے ہو کر یہاں پہنچا ہوں ، سوشل میڈیا صارفین علی امین گنڈاپور کی بات پر یقین نہیں کررہے اور کہہ رہے ہیں کہ علی امین گنڈاپور نے کہانی گھڑی ہے، یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ جیب خالی ہو اور گنڈاپور خالی جیب 12 اضلاع پار...
  9. RashidAhmed

    قصور کے 12 سالہ بچے پر ایک ہی تھانے میں 52 مقدمات درج ہونے کا انکشاف

    قصور کے 12 سالہ بچے پر ایک ہی تھانے میں 52 مقدمات درج ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر لاہور ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نےبارہ سالہ بچے مزمل حسین پر ایک ہی الہ آباد قصور تھانے میں 52 مقدمات درج کرنے کے اقدام کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنیکا حکم دیدیا،...
  10. RashidAhmed

    فلورکراسنگ، لوٹاکریسی کارستہ کھل گیا،صحافیوں،سوشل میڈیا صارفین کاردعمل

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر نظرِ ثانی درخواستیں منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں دیا جائے گا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ فیصلہ نہ محفوظ کیا گیا اور نہ ہی سماعت کے دوران کسی قسم کا وقفہ لیا گیا اور فیصلہ سنادیا...
  11. RashidAhmed

    ہم مر گئے ہیں، یہ ہمیں کھا جائیں گے:بچے نے کسانوں کے حالات سامنے رکھ دئیے

    راتوں رات شہرت کی بلندیوں پہ پہنچنے والا بچے حیدر نے جنید سلیم کے شو میں پاکستان میں کسانوں کی تباہی بارے بات کی اور کسانوں کے حالات سامنے رکھ دئیے اس نے پنجابی زبان میں کہا کہ مونجی دا ریٹ ہی نئیں صحیح ہون ڈیا، بندے تپے اے نیں، اسی مر گئے آں، ایہہ ریٹ ای نئیں صحیح کردے، اینہاں سانوں کھا چھڈناں...
  12. RashidAhmed

    ایران اسرائیل کشیدگی پر پاکستانی وزیردفاع کا جگتوں بھرا ردعمل

    ایران اسرائیل کشیدگی پر پاکستانی وزیردفاع کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے اسرائیل ایران کشیدگی پر دعمل دیتے ہوئےعمران خان کی ایک تصویر شئیر کی جس میں انہوں نے عدالت پیشی پر حفاظتی ٹوپ پہنا ہوا ہے۔ قاتلانہ حملے کے بعد عمران خان کو کسی جانی نقصان سے محفوظ رکھنے کیلئے یہ...
  13. RashidAhmed

    پولیس کی سیمابیہ طاہر کے گریبان پر ہاتھ ڈالنےکی ویڈیومنظرعام پر

    گرفتاری کے دوران پولیس اہلکاروں کی جانب سے سیمابیہ طاہر کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کا انکشاف۔۔ سیمابیہ طاہر کو گزشتہ روز راولپنڈی میں احتجاج کے دوران گرفتارکیا گیا تھا۔ تحریک انصاف کی گرفتار رہنما سیمابیہ طاہر نے عدالت پیشی پر انکشاف کیا کہ خالد نامی پولیس اہلکار نے اور اس کے ساتھ سول کپڑوں میں...
  14. RashidAhmed

    دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار اماں جی،سوشل میڈیاپر سخت ردعمل

    پولیس نے 80 سالہ بزرگ خاتون پر احتجاج میں شرکت کی بنیاد پر دہشتگردی کا پرچہ درج کر لیا اور اسے گرفتار کرلیا اسی سالہ روشن بی بی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں جج نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دیا یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائر ل ہوئی اور سوشل میڈیا صارفین نے تبصرے کرکے حکومت کو...
  15. RashidAhmed

    چیف جسٹس کا جسٹس منصور کو خط، اپنے ہی خلاف چارج شیٹ؟

    چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دیتے ہوئے جسٹس منیب اختر پر سنگین الزامات لگائے اور جسٹس منیب اختر کے روئیے کو سینئر ججز کیساتھ درشت قرار دیا ۔ ثاقب بشیر نےخط کا متن شئیر کرتے ہوئے کہا کہ 13 ستمبر کو سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی کی میٹنگ میں جسٹس منیب...
  16. RashidAhmed

    شادی کی زیرگردش افواہیں،شفاء یوسفزئی اور حماداظہر کا ردعمل

    سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر حماداظہر اور معروف ٹی وی اینکر شفاء یوسفزئی کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں کا طوفان برپا ہے جس کی نہ صرف حماداظہر نے بلکہ شفاء یوسفزئی نے بھی تردید کی ہے۔ شفاء یوسفزئی نےایسی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ڈئیر آل۔۔ یہ واضح رہے کہ میں نے کسی سے شادی...
  17. RashidAhmed

    وائس چانسلرز کی تقرری:گورنرپنجاب اورمریم نواز آمنے سامنے

    گورنرپنجاب اور وزیراعلیٰ آفس کے درمیان وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ مزید سنجیدگی اختیار کرگیا۔ مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر پنجاب ،پنجاب یونیورسٹی میں اپنا وی سی لگوانا چاہتا ہے ۔جو میں نہیں ہونے دوں گی انہوں نے مزید کہا کہ وائس چانسلرز کے معاملے میں سارا ایشو پنجاب یونیورسٹی کے...
  18. RashidAhmed

    جج کے بیٹے کو ناکے پر روکنے پر3 پولیس افسران فارغ۔۔حقیقت کیا؟

    جج صاحب کے بیٹے کو ناکے پر روکنے پر ایس پی ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او فارغ کر دیئے گئے لاہور جلسے کے دوران سڑکیں بند تھیں اور پولیس ناکے لگاکر بیٹھے تھی پولیس اہلکاروں نے ایک جج کے بیٹے کو ناکے پر روکا تھا اور بدتمیزی بھی کی تھی صحافی احمد وڑائچ کا اس خبر پر کہنا تھا کہ یہ خبر حقائق کے بالکل...
  19. RashidAhmed

    عمران خان کی علی امین گنڈاپور کو اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ختم کرنیکی ہدایت

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے اور یہ ملاقات تنہائی میں ڈیڑھ گھنٹے تک محیط رہی۔ صحافی زبیر علی خان کے مطابق منگل کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو اسٹیبلشمنٹ کے...
  20. RashidAhmed

    اسلام آباد پولیس اہلکار کی بچوں سے زیادتی،سوشل میڈیا پر سخت ردعمل

    گزشتہ دنوں فاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے شمس کالونی تھانہ کے سب انسپکٹر صہیب پاشا کو مختلف علاقوں میں بھیک مانگنے والے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق شمس کالونی تھانہ کے ملزم صہیب پاشا نے اسلام آباد کے پمز ہسپتال سے 2 بچوں کو اٹھا لیا اور...
Back
Top