گزشتہ رات پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار کرلیا گیا ہے،پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔
گرفتاری کے وقت قومی اسمبلی کے اندر کی لائٹس بند کر دی گئیں، جس کے بعد سول کپڑوں اور نقاب میں...