Search results

  1. RashidAhmed

    پروفیسر ریاض کو 2017 میں کیوں گرفتار کیا گیا تھا؟

    نجی چینل کی صحافی تنزیلہ مظہر نے پروفیسر ریاض کی گرفتاری کا دفاع کیا اور کہا کہ پاکستان میں ہر ایشو پر سازشی تھیوریز ہیں ۔ کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر ریاض احمد کو پولیس کے حراست میں لینے کو بھی کسی سازش سے جوڑنے کے کوشش کی جارہی ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ ان کی حراست کو جسٹس جہانگیری کا معاملے سے...
  2. RashidAhmed

    پی ٹی آئی خواتین جواداحمد کے نشانے پر،مکار،جاہل،بدتمیز،بے غیرت جیسے الفاظ

    گلوکار جواد احمد نے کئی سال پہلے سیاست میں قدم رکھا اور اپنی جماعت برابری پارٹی بنائی لیکن انہیں وہ پذیرائی نہ مل سکی جو عمران خان کو ملی، جواد احمد ہر الیکشن میں کھڑے ہوتے ہیں لیکن ہر الیکشن میں ہی چند سو یا چند ہزار ووٹ لیکر ضمانت ضبط کرالیتے ہیں لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔ جواد احمد گراونڈ...
  3. RashidAhmed

    قرضہ سکیم: کیا 15 لاکھ روپے میں گھر تعمیر ہوسکتا ہے؟

    پنجاب حکومت نے اپنا گھر سکیم کے تحت 15 لاکھ روپے کے قرضے کا اعلان کیا ہے ، کیا 15 لاکھ میں مکان تعمیر ہو سکتا ہے؟ پنجاب حکومت نے اپنا گھر سکیم کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت پنجاب کے شہریوں کو 15 لاکھ روپے کے بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے جس کی ادائیگی سات سالوں میں کی جائے گی۔یہ رقم حکومت کی...
  4. RashidAhmed

    کیا واقعی قاسم سوری کے حلقے سے الیکشن 2018 میں 52 ہزار ووٹ مسترد ہوئے؟

    این اے 79 گوجرانوالہ کی سیٹ تحریک انصاف سے چھین لی گئی ہے اور تحریک انصاف کے ایم این اے احسان اللہ ورک کو 23000 ووٹ مسترد کرکے ہروادیا گیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر کافی لے دے ہورہی ہے۔ آٹھ فروری الیکشن میں اس حلقے سے مجموعی طور پر 9300 ووٹس مستردہوئے تھے مگر ن لیگ کے امیدوار کوجتوانے کیلئے مزید...
  5. RashidAhmed

    احسن اقبال کا دباؤ؟ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان نے استعفیٰ دیدیا

    احسن اقبال کا دباؤ؟ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان نے استعفیٰ دیدیا ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے استعفیٰ منظور کر لیا، جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈاکٹر جہانزیب کے استعفے کی منظوری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ وزیراعظم نے وفاقی...
  6. RashidAhmed

    بس نمبر 804 کے سامنے ویڈیو بنانیوالے پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا؟

    سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پنجاب پولیس کی ایک گاڑی نظر آ رہی ہے، جس کی نمبر پلیٹ پر 804 درج ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار قیدیوں کی بس کے پیچھے کھڑا ہے اور اسکی نمبر پلیٹ پر 804 لکھا ہوا ہے۔ پولیس اہلکار خوشی سے گاڑی کی نمبر پلیٹ پر اشارے کرتا ہے جبکہ...
  7. RashidAhmed

    غلام احمد بلور نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی

    سابق وفاقی وزیر اور اے این پی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔غلام احمد بلور اس وقت زندگی کی 84 بہاریں دیکھ چکے ہیں۔ اے این پی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے انتخابی عمل میں پے درپے شکستوں اور اے این پی میں قیادت میں تبدیلوں سے پیدا صورتحال کے بعد...
  8. RashidAhmed

    بشریٰ بی بی کی چوہے گرنے کی شکایت پر جج صاحب نے جگت بازی کی؟

    نعیم پنجوتھہ نے میڈیا سے گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ بشری بی بی نے جج سے کہا کہ چھت سے چوہے آتے ہیں،پہلے بھی متعدد بار شکایت کر چکی ہیں لیکن سنوائی نہیں ہوئی،پرانے کمرے ہیں اور چوہے اتنے زیادہ تعداد میں ہیں کہ واک کریں تب بھی پیروں میں آتے ہیں۔ نعیم پنجوتھہ کے مطابق آج جب دوبارہ سے بشری بی بی...
  9. RashidAhmed

    رہائی کے بعد عون علی کھوسہ کی پہلی ویڈیوٹرینڈ Setter بن گئی

    سافٹ وئیر اپڈیٹ فیل؟ عون علی کھوسہ کی پہلی ویڈیو نے دھوم مچادی۔۔ دیگر سوشل میڈیا صارفین بھی عون علی کھوسہ کے نقش قدم پر چل پڑے حال ہی میں اپنے پیروڈی گانے بل بل پاکستان بنانے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ نے بازیاب ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر اپنی دلچسپ ویڈیو جاری کی۔ عون علی کھوسہ نے 'دِل دِل...
  10. RashidAhmed

    آپ اپنے بجلی بلز ادا کرتے ہوئے کون کونسے ٹیکسز ادا کرتے ہیں؟

    بجلی کا بل ہے تو چھوٹا سا کاغذ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کاغذ کےذریعے آپ صرف بجلی کا بل نہیں دیتے بلکہ متعدد ٹیکسز اور ڈیوٹیز بھی ادا کرتے ہیں۔بجلی کے بل کا سائز تو بہت چھوٹا ہوگیا لیکن اس پر درج ٹیکسز بڑے ہوگئے ہیں۔ آپ اپنے بلز میں 2 قسم کے ٹیکسز دیتے ہیں، ایک ٹیکس تقسیم کار کمپنیوں کے ہوتے...
  11. RashidAhmed

    سعودی عرب پاکستان کے ریکوڈک کے 15 فیصد شئیرز کے بدلے پاکستان کو کیا دے گا؟

    سعودی عرب پاکستان کے ریکوڈک کے 25 فیصد شئیرز کے بدلے پاکستان کو کیا دے گا؟ عامرمتین کے انکشافات نجی چینل کے شو میں صحافی عامرمتین نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو پانچ ارب ڈالر اور تیل کی سہولت دیتے ہیں مگر آپ اپنے ریکوڈک کے 25% کے شیئرز میں سے 15% ہمیں دیں۔ عامرمتین کا...
  12. RashidAhmed

    بلوچستان دہشتگردی کی آڑ میں کوئٹہ ہوٹل والوں کے خلاف کمپین پر سخت ردعمل

    گزشتہ دنوں بلوچستان میں دہشتگردی کے دل دہلادینے والے واقعات ہوئے ، موسیٰ خیل میں 23 پنجابیوں کو بی ایل اے کے دہشتگردوں نے گولیاں مار کر قتل کردیا اس واقعے پر پاکستانیوں نے انتہائی غم وغصے کا اظہار کیا اور حکومت سے روک تھام اور ایسے عناصر کے قلع قمع کا مطالبہ کیا لیکن دوسری طرف اسکی آڑ میں...
  13. RashidAhmed

    تبصرے :کیا واقعی دہشتگرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں؟

    وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، دہشت گردوں کو جلد ایک ’’اچھا میسج‘‘ مل جائے گا۔ یہ بات انہوں نے کوئٹہ آمد کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ سوشل میڈیا صارفین...
  14. RashidAhmed

    اڈیالہ جیل کے افسران و دیگر عملہ کیوں تبدیل کیا گیا؟زبیرعلی خان کے انکشافات

    اڈیالہ جیل کے افسران و دیگر عملہ کیوں تبدیل کیا گیا ؟صحافی زبیرعلی خان کے انکشافات زبیرعلی خان نے انکشاف کیا ہے کہ اس بار اڈیالہ جیل میں تبدیلی مریم نواز کے کہنے پر ہوئی ہے، لاڈلہ اعظم محسن نقوی اور میڈم مکھ منتری میں پھڈا پڑگیا ہے اور میڈم مکھ منتری نے محسن نقوی کی بھی بات نہیں سنی۔ انہوں نے...
  15. RashidAhmed

    علیمہ خان کی بشریٰ بی بی سے متعلق مبینہ وٹس ایپ چیٹ پر سوالات اٹھ گئے

    علیمہ خان کی بشریٰ بی بی سے متعلق گزشتہ روز لیک ہونیوالی مبینہ وٹس ایپ چیٹ پر سوالات اٹھ گئے۔۔ چیٹ پر جو وقت بتایا گیا تھا عمران خان اس وقت جیل میں نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی پہلی گرفتاری 9 مئی 2023 کو ہوئی، 11مئی کو رہائی ملی۔ دوسری گرفتاری 5 اگست 2023 کو ہوئی۔ علیمہ خان کا یہ...
  16. RashidAhmed

    الیکشن کمیشن نے اے این پی کے بھی بلامقابلہ الیکشن تسلیم کرلئے

    الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور اے این پی کے بھی بلامقابلہ پارٹی الیکشن کو تسلیم کرلیا، تحریک انصاف کے الیکشن کو تسلیم کرنے سے انکار تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا معتصبانہ رویہ جاری ہے، مسلم لیگ ن اور اے این پی کے انٹراپارٹی الیکشن کو تسلیم کرلیا، تمام 128 عہدیدار بلامقابلہ سیلیکٹ ہوئے الیکشن...
  17. RashidAhmed

    پی ٹی وی کے مشہور ڈرامہ بندھن میں جسٹس طارق جہانگیری کے چیمبر کابورڈ نمایاں

    پی ٹی وی کی مشہور ڈرامہ سیریل" بندھن" کے وقت جسٹس طارق محمود جہانگیری وکیل تھے۔۔۔۔ بیک گراؤنڈ میں انکے چیمبر کا بورڈ نظر آرہا ہے ڈرامہ سیریل بندھن پی ٹی وی کے مقبول ترین ڈراموں میں ایک ہے جس میں نادیہ خان، نعمان مسعود نے میاں بیوی کا کردار دا کیا تھا، یہ ڈرامہ آج سے 28 سال پہلے 1996 میں پی ٹی...
  18. RashidAhmed

    اگر 24 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جائے تو کتنے ارب بچائے جاسکتے ہیں؟

    وزیر توانائی اویس لغاری نے اسلام آباد یوتھ کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ روزانہ برداشت کر لیں تو ہم سالانہ 50 ارب روپے بچا سکتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئی پی پی پیز کے معاہدے نہیں کھول سکتے، کپیسٹی پیمنٹ سے بچنا ہے تو لوڈ شیڈنگ برداشت کرنا ہوگی صحافی...
  19. RashidAhmed

    شزا فاطمہ کا بیان"انٹرنیٹ پر دباؤ وی پی این کے استعمال کی وجہ سے آیا"زیربحث

    گزشتہ روز وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ نے دعویٰ کیا کہ انٹرنیٹ پر دباؤ وی پی این کے استعمال کی وجہ سے آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ سرکاری طور پر نہ بند کیا گیا اور نہ ہی انٹرنیٹ کو کسی بھی لیول پر سلو داْؤن کرایا گیا۔ انہوں نے ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ...
  20. RashidAhmed

    کیا کسی سیاستدان کا غیرملکی صحافی سے رابطہ کرناجرم ہے؟

    روف حسن اور غیر ملکی صحافیوں کے رابطوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ صحافی عدیل وڑائچ کے مطابق موبائل فورنزک کے دوران غیر ملکی شخصیات سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ روف حسن کی جانب سے غیر ملکی صحافی رائن گرم سے باقاعدہ رابطہ جنوری 2024 میں کیا گیا۔ 21 جنوری کو روف حسن نے رائن گرم کو سیاسی جماعت کے...
Back
Top