میرے نزدیک بانی پی ٹی آئی جیل میں چھٹیاں منارہے ہیں، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ میرے نزدیک بانی پی ٹی آئی جیل میں چھٹیاں منارہے ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت کے پاس اتنا وقت نہیں کہ سوچے پی ٹی آئی کو...