قوم کو یوم چپیڑ کی تیسری برسی مبارک ہو
الحمد اللہ ! آج ہی کا دن تھا جب قوم وملک کے سر سے نحوست نیازی کا سایہ اٹھا تھا
آج ہی کے دن مہاتما کے گال پر وہ زناٹے دار تاریخی چییڑ رسید کی گئی تھی جس کی باز گشت آج تک سنائی دے رہی ہے
پوری قوم نحوست نیازی سے آزادی کا جشن منارہی ہے
آئیے مل،جل کر خدا کے...