جن کو ڈالرز رشوت میں ملتے ہیں ان کو ڈالروں کی بہت تکلیف ہے وہ جرنیل ہوں فایز عیسی یا نون لیگ اور پیپلز پارٹی ۔جبکہ عمران ریاض نے اپنی بات ہی لوگوں تک پہنچانی ہے اس کے لئے وہ جان پر کھیلا اور اپنا سب کچھ داو پر لگایا۔شاہد آفریدی کھول لے چینل اور کمالے ڈالر اگر وہ اصول کی بنیاد پر کما سکتا ہے...