کچھ روز قبل ہزاروں یوتھیے انقلاب کے نعرے لگاتے ہوئے ملک کے کونوں کھدروں سے نکلے اور اسلام آباد پہنچ گئے۔ یہ یوتھیے جذبات سے بھرے ہوئے اور خان پر جان قربان کرنے کے نعرے لگا رہے تھے۔ بہت سوں نے کفن پہن کر سوشل میڈیا پر ویڈیوز ڈالیں کہ ہم آئے ہی مرنے کیلئے ہیں۔ پھر آسمان نے ایسا نظارہ دیکھا کہ لڑنے...