سچ بات کڑوی لگ رہی ہے یوتھیے، کوئی بات نہیں۔ تم یوتھیوں کی جانوں کی ویلیو کی بات کرتے ہو، اس یوتھیے کو دیکھ لو، یہ اپنے بچے کے گلے پر انگلی پھیر کر کہتا ہے "خدا کی قسم اگر عمران خان اشارہ کرے میں ابھی اس کا گلا کاٹ دوں گا"۔ مزید کہتا ہے اگر خان کہے تو میں مینار پاکستان سے چھلانگ لگادوں گا۔
جو...