آئی پی ایس او ایس کے تازہ ترین کنزیومر کنفیڈنس سروے 2025 نے پاکستان کی معاشی سمت کو درست قرار دیدیاملک کی اقتصادی سمت کے بارے میں عوام کے پرامید ہونے کی شرح 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے،ملک کی مجموعی سمت کے حوالے سے عوام کی پرامید رہنے کی شرح 2023 کے
مقابلے میں تیزی سے بڑھ رہی ہے