ہمارے لوگ بھی بہت سادہ ہیں سادہ سی بات نہیں سمجھ رہے یہ سووروں کا ٹولہ ہے اور ان کی چمڑی بڑی موٹی ہوتی ہے یہ شرافت سے قابو نہیں آتے اور نہ ہی ان پر دلیل اثر کرتی ہے چوروں نے مل کر چوری کے لیے جو راستے بنائے تھے یہ سوور اسی راستہ کو استعمال کرتے ہوئے فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور چور گاوں...