بنگلہ دیش کے پاکستان سے دو بڑے مطالبات: 4.32 ارب ڈالر اور 1971 کے واقعات پر معافی کا مطالبہ
ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان حالیہ سفارتی رابطوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں بنگلہ دیش نے پاکستان سے دو بڑے مطالبات کر دیے ہیں۔ ان میں 1971 میں علیحدگی کے بعد واجب الادا اثاثوں کی مد...