نواز شریف نے پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے پنجاب میں سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اب باقاعدہ طور پر پارٹی معاملات خود سنبھالیں گے اور اس سلسلے میں لاہور میں دفتر قائم کیا جا رہا ہے۔...