چیف جسٹس کے حکم کی یہ اوقات ہے کہ اڈیالہ جیل کا سپریٹنڈنٹ اس کا حکم نہیں مانتا،
علیمہ خان کی رہائی کے بعد گفتگو
اگر آپ انصاف نہیں دے سکتے تو کس لئیے بیٹھے ہیں ان کرسیوں پر۔ آپ کو یہ مراعات اس لئیے ملی ہیں کہ آپ انصاف دیں پاکستان کی عوام کو۔علیمہ خان کا ججز سے سوال