پاکستان میں اس وقت وہ جمہوریت نہیں ہے،جسے ہم واقعی جمہوریت کہہ سکیں۔اگر ہم سمجھتے ہیں کہ ملک میں جمہوریت ہونی چاہیے تو پھر جو بھی بندوبست ہو،اس میں عوام کی راۓ کے مطابق حکومت بننا ضروری ہےمفتاح اسماعیل
کب تک آپ زبردستی حکومت کریں گے،؟آپ کیا سوچ کے بیٹھے ہوۓ ہیں کہ اگلے الیکشن میں بھی بے ایمانی...